زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
عید الاضحی کے نیک اور بابرکت موقع پر ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم انبیاءکرام‘ ائمہ معصومین ؑ‘شہدائے اسلام کی قربانی سے بالخصوص حضرت ابراہیم و اسماعیل ؑ کی قربانی سے الہام اور سبق لیتے ہوئے عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ایک راہ متعین کریں گے
6:30 بجے صبح مسجد الفاطمہ واپڈاٹاون مولانا صادق عباس ، جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ مولانا محمد ظفر نقوی
انہوں نے مزید کہا کہ ہم صدر پاکستان تک اس پیغام کو ان کی پارٹی کے کارکنان اور گورنر کے توسط سے پہنچاتے ہیں کہ یونیورسٹی آف بلتستان کے وی سی کا انتخاب شفاف اور میرٹ کے بنیاد پر ہو۔ ایسے ناپسندیدہ شخص کے بارے میں سینیٹ میں راجہ ناصر جعفری کے موقف کی تائید کرتے ہیں اور ان کے اس مؤقف کی حمایت بھی کرتے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صبح 7بجے نماز عیدالاضحی جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں پڑھائیں گے۔
بجٹ میں سب سے بڑے فلاحی تعلیمی نظام کے حامل مدارس مکمل نظر انداز کیوں …؟آئرن، سٹیل پر ٹیکس چھوٹ مگر طلباء کے استعمال کی معمولی چیزوں پر بھی ٹیکس عائد ، گھسی پٹی پالیسی کی بجائے خود انحصارمعاشی پالیسی اپنانے کی ضرورت
رسول اللہ سے نسبت کی وجہ سے سادات کا دنیا میں احترام ہے، کسی کی ذات، قوم، عہدہ ، دولت اس کو فائدہ نہیں دے سکتے
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے،خیبرپختونخوا کا چیمبر آف کامرس اور ایران کی وزارت تجارت کے درمیان رابطہ کاری میں گورنر ہاؤس کردار ادا کرے گا۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو درندگی و بربریت کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا ہے، اسرائیل کے مظالم نے انسانیت کا چہرہ سیاہ کر دیا، غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام انسانیت کے منہ پر سیاہ دھبہ ہے۔
مقررین نے اپنے مقالات میں بتایا کہ شیخ محسن علی نجفی مرحوم نے تعلیم کے میدان میں ناقابل فراموش خدمات انجام دیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں 34 مدارس دینیہ کا قیام عمل میں لایا گیا جن میں بلتستان میں 6، کشمیر اور کے پی کے میں 3، سندھ میں 4، پںجاب میں 13، اسلام آباد میں 2 اور نجف اشرف میں دو مدارسِ کا قیام شامل ہیں۔