زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
30 جون کو "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے حوالے سے اہم ایجنڈا زیر بحث رہی مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں انشاءاللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق ع G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم شہدا کے وارث ہیں، سب سے زیادہ حب الوطن ہم ہیں۔ قیام پاکستان میں ہمارا خون شامل ہے، لہذا ہماری نیتوں پر شک نہ کیا جائے، مطالبہ کیا کہ ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے
ریلی محفل شاہ خراسان سے ہوتی ہوئی نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی۔ حمایت فلسطین ریلی میں کثیر تعداد میں علماء سخت گرم موسم کے باوجود اپنے وظیفہ شرعی کی ادائیگی کیلئے شریک ہوئے۔
محفل مشاعرہ میں ڈیرہ و گرد نواح کے شعراء حضرات نے شرکت کی۔ اور اپنے اپنے مخصوص انداز میں خم غیدیر اور اہلبیت کی عقیدت میں شاعری کا نذرانہ پیش کیا۔
اس موقع پر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ڈی آئی جی علی شیر جکھرانی کو مولانا عبد الحق بلوچ کی کتاب تاریخ بلوچ اور مولانا مفتی نظام الدین شامزئی کی کتاب عقیدہ ظہور مہدی علیہ السلام کا تحفہ پیش کیا
علامہ شبیر حسن میثمی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ پاکستان سے ایران اور عراق کے مقامات مقدسہ جانیوالے ڈیڑھ لاکھ سے زائد زائرین کیلئے آسان ویزہ پالیسی کے ذریعے مشکلات کا تدارک کرے
وفد نے قائد محترم کو عید غدیر کی مبارکباد دی ، ملاقات میں پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورا و اربعین کی ویزا پالیسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی
مولانا فیاض حسین اسدی، مولانا مومن حسین قمی ،معروف خطیب واعظ مولانا خادم حسین گھاگھری ،اور حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا اعجاز حسین شاکری نے خطاب میں آپ کی علمی خدمات کو شاندار الفاظ میں بیان کیا
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی قبائل امن جرگہ کے بعد وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔