زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
وفد نے عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ہدیہ تبریک بھی پیش کیا۔ملاقات میں مختلف اہم امور بالخصوص پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورہ 1446ھ و اربعین سید الشہداءامام حسین علیہ السلام کے حوالے سے امور کو زیر بحث لایا گیا
۔امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت و امامت کا اعلان سلسلہ نبوت و رسالت کے خاتمے اور ولایت و امامت کے آغاز کی نشاندہی ہے
تنظیمی احباب نے قوم و ملت اور تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ قائد علامہ ساجد نقوی کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں اور تحمل و خلوص بھری رہنمائی ہم کارکنان کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوتی ہے۔
مشکل میں تعاون نہ کرنے والا دوست نہیں ہوسکتا، ولایت اہل بیت ؑعقائد کی چا نی ہے، جامعتہ المنتظر میں خطاب
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے کوئٹہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید غدیر امت مسلمہ کی سب سے بڑی عید ہے جس دن حضرت سید الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم خدا سے حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت و امامت کا اعلان کیا۔
ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحتی شعبے میں مزید تعاون کی ضرورت ہے، سندھ اور ایران کے درمیان کئی ثقافتی اور سیاحتی مشترکات ہیں، جن کی بنیاد پر تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے۔
وزیر قانون کی پیش کردہ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ کو وفاقی و صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں، اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیا جائے۔
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رح کے چھوٹے بھائی بزرگ عالم دین خادم القرآن حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی مرحوم کی رسم چہلم کی مجلس ترحیم و تجلیل کا انعقاد کیا گیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔