صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے گزشتہ سالوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک دنیا میں 160 ملین سے زائد بچے جبری مشقت پر مجبور ہیں، اقوام متحدہ سمیت طاقتور اداروں اور ملکوں کو اس غیر مساویانہ معاشی تقسیم کا حل نکالنا ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق وہ شیعہ علماء کونسل کوئٹہ کے زیر اہتمام آل کوئٹہ فٹبال امن ٹورنامنٹ میچ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
ابو زر غفاری نے حق و صداقت کی راہ میں لاتعداد مشکلات کا سامنا کیا، ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وہ علم و کمال کے سبب بے شمار احادیث نبوی ۖ کے راوی قرار پائے
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک ٹو پر بھی تیزی سے کام آگے بڑھے گا جس پر تفصیل سے گفتگو ہوئی ہے، چین کی اعلیٰ قیادت سے مفید بات چیت ہوئی، چینی حکومت اور سفیر سے میٹنگ ہوئی، دورہ چین میں سیکیورٹی سے متعلق معاملات سر فہرست تھے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ بجٹ سے قبل پریس کانفرنسز، اقتصادی سر وے اور دیگر لوازمات کئے جارہے ہیں مگر کچھ اقدامات اور فیصلے آنیوالی نسلوں کے مستقبل کو دیکھ کر غیر روایتی انداز میں بھی کرنا بہت ضروری ہیں خصوصاً جن سیاسی معاشی حالات میں بجٹ پیش ہورہاہے
علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ حضرت ابو ذر غفاری دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر خود خدمت پیغمبر اکرم (ص) میں آ کر اسلام قبول کیا اور انہوں نے رسول خدا (ص) کی قدر و منزلت اور فضیلت و مقام کو سب پر واضح اور آشکار کیا اور اسی پاداش میں مختلف قبائل کی جانب سے ظلم و تشدد کی طویل اور صبر آزما صعوبتیں بھی برداشت کیں لیکن پایہ استقلال میں لغزش نہ آئی۔
چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے گئے