18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

17سپتامبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات‎

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات‎

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی۔

17سپتامبر
جامعہ القربیٰ گلگت میں خواہران کے درمیان تقریری مقابلہ

جامعہ القربیٰ گلگت میں خواہران کے درمیان تقریری مقابلہ

گلگت بلتستان جامعہ القربیٰ کی طالبات کے درمیان ایک تقریری مقابلہ ہوا، ان طالبات نے جامعہ المصطفیٰ کے تحت منعقدہ فن خطابت میں شرکت کی تھی۔

17سپتامبر
صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اسلامی معاشروں کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اسلامی معاشروں کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، صاحبزادہ ابوالخیر

آج بھی امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی پیروی کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین اپنے خون سے اسلام کے درخت کو سیراب کرتے ہیں، امام حسین (ع) کے نصب العین کو زندہ رکھتے ہیں، اسلام کو سربلند کرتے ہیں اور فلسطین کو آزاد کرتے ہیں۔

17سپتامبر
نبی اکرم (ص) سے محبت ہر مومن کا سرمایۂ ایمان ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

نبی اکرم (ص) سے محبت ہر مومن کا سرمایۂ ایمان ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

مینار پاکستان پر جشن میلاد النبی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حضور اکرم (ص) کے غلاموں کے لیے اس سے بڑی کوئی مسرت نہیں کہ وہ آپ (ص) کی ولادتِ باسعادت کا جشن منائیں۔

17سپتامبر
نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ؐ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبی کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

17سپتامبر
نبی کریمؐ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکت

نبی کریمؐ کی زندگی ہر لمحہ خدمتِ انسانیت کا عملی نمونہ ہے، صدر مملکت

صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بحیثیت ِقوم اور امت ِمسلمہ حضورؐ کے اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے

16سپتامبر
میلاد خاتم الانبیاۖ کا جشن منانے کے ساتھ ان کی تعلیمات کو مد نظر رکھا جائے ، قائد ملت جعفریہ

میلاد خاتم الانبیاۖ کا جشن منانے کے ساتھ ان کی تعلیمات کو مد نظر رکھا جائے ، قائد ملت جعفریہ

اعلیٰ و ارفع اوصاف و کمالات کا مجموعہ ہستی کی سیرت طیبہ اُمت محمدی بلکہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے

14سپتامبر
علامہ سبطین سبزواری کا حضرت امام علی (ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

علامہ سبطین سبزواری کا حضرت امام علی (ع) کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

ہم امام علی علیہ السلام کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں، ہمارے کلمے اور ہماری اذان کا حضرت علی حصہ ہیں، جبکہ اہل سنت انہیں چوتھا خلیفہ راشد مانتے ہیں

14سپتامبر
عبادت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، صرف اسی کے سامنے جھکا جاتا ہے، علامہ سید مرید نقوی

عبادت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، صرف اسی کے سامنے جھکا جاتا ہے، علامہ سید مرید نقوی

گیارہویں تاجدار امامت نے اپنی زندگی میں بہت مشکلات دیکھیں۔ قیدو بند میں رہے، آپ فرماتے تھے: جب کسی کی محفل میں جائیں تو عاجزی اختیار کریں، کسی کے لئے باعث زحمت نہ بنیں۔