18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

03اکتبر
سید مقاومت کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر حسن میثمی کا پشاور میں مجلس عزا سے خطاب

سید مقاومت کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر حسن میثمی کا پشاور میں مجلس عزا سے خطاب

الم اسلام نے اس جن گ میں مکار صہونی حکومت کی جانب سے دھوکے سے ایک اور بطل حریت کی جان لی ہے جو ماضی کی طرح صہونی حکومت اور اس کی پشت پناہ شیطانی رجیم کے مکروہ عزائم کو ناکام بنائے گی بلکہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی۔

03اکتبر
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر شہید سید حسن نصراللہ کی مظلومانہ شہادت پر ملک بھر میں سہ روزہ سوگ کے بعد اب یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ شہید سید حسن نصراللہ سمیت تمام شہدا کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔

03اکتبر
مراجع تقلید کا لبنان اور حزب‌الله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ

مراجع تقلید کا لبنان اور حزب‌الله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ

حضرت آیات خامنہ ای، سیستانی، شبیری، مکارم شیرازی، اور نوری ہمدانی نے لبنان کے شیعوں اور حزب اللہ کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ہیں۔

30سپتامبر
سید حسن نصراللہ لشکر اسلام کا عظیم لیڈرتھا،علامہ سید مرید حسین نقوی

سید حسن نصراللہ لشکر اسلام کا عظیم لیڈرتھا،علامہ سید مرید حسین نقوی

سید مقاومت اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر حضرت ولی‌عصر (عج)، سید حسن نصراللہ کے معزز خاندان، لبنان کے معزز اور شجاع عوام اور دنیا بھر کے آزاد انسانوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

30سپتامبر
اسلام کتنا عظیم مکتب ہے جس کے دفاع کے لئے ایسی عظیم ہستیاں قربان ہورہی ہیں، علامہ محمد افضل حیدری

اسلام کتنا عظیم مکتب ہے جس کے دفاع کے لئے ایسی عظیم ہستیاں قربان ہورہی ہیں، علامہ محمد افضل حیدری

مرد مجاہد مدافع اسلام فرزند علی آپ صرف فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کو نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کویتیم کرگئے۔

30سپتامبر
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی نے حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا سید حسن نصراللہ لشکر اسلام کا عظیم لیڈرتھا، جو فلسطینیوں کا دفاع کرتے ہوئے شہیدہوگیا۔

30سپتامبر
شہداء کے مقدس لہو سے آزادی کی تحریکوں میں نئی جان اور تڑپ پیدا ہوتی ہے

شہداء کے مقدس لہو سے آزادی کی تحریکوں میں نئی جان اور تڑپ پیدا ہوتی ہے

علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: سید حسن نصر اللہ نے اتنی بڑی قربانی دے کر بجا طور پر فلسطین کی نصرت کا حق ادا کر دیا۔ شہیدوں کے مقدس لہو سے آزادی کی تحریکوں میں نئی جان اور تڑپ پیدا ہوتی ہے۔

30سپتامبر
جامعۃ الکوثر میں قرآن خوانی و مجلس ترحیم کا انعقاد 

جامعۃ الکوثر میں قرآن خوانی و مجلس ترحیم کا انعقاد 

مجلس عزاء میں علماء کرام، دانشوران قوم ،دینی مدارس کے اساتذہ کرام و طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

30سپتامبر
سید حسن نصر اللہ کے بلندی درجات کے لئے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں مجلس عزاء کا اہتمام

سید حسن نصر اللہ کے بلندی درجات کے لئے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں مجلس عزاء کا اہتمام

مجلس عزاء سے حوزہ کے طلباء ، الثائر سکول کے طلباء اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی