18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

29سپتامبر
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کراچی ریلی پر پولیس گردی کی مذمت

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کراچی ریلی پر پولیس گردی کی مذمت

انہوں نے کہا کہ مجاہد اسلام شہید حسن نصراللہ کی شہادت، مظلومین غزہ و لبنان کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کی جارحیت کے خلاف کراچی میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی پر اندھا دھند شیلنگ، فائرنگ اور پولیس گردی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

29سپتامبر
انجمنِ امامیہ بلتستان کا سید مقاومت کی المناک شہادت پر تعزیتی پیغام

انجمنِ امامیہ بلتستان کا سید مقاومت کی المناک شہادت پر تعزیتی پیغام

سید مقاومت، نیک بندہ، ایک عظیم شہید و شجاع محبِ اہل بیت علیہم السلام، بہادر رہنما، ایک عقلمند، بابصیرت اور وفادار مؤمن کی حیثیت سے اپنے رب کی طرف چل بسے اور اس کی رضا کی طرف روانہ ہوئے اور اپنی اس شہادت سے شہداء کے لافانی کارواں میں شامل ہو گئے۔

29سپتامبر
سید حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان

سید حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے شہری آبادیوں پر مسلسل حملے تشویشناک ہیں، عالمی قوانین کی پامالی تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے، اسرائیل لبنان کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

29سپتامبر
لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی

لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی

ریلی سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف،مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی اور تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ جواد نقوی نے مرکزی خطاب کیا۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی ناسور کا واحد علاج اس کا خاتمہ ہے۔

29سپتامبر
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سید مقاومت کی شہادت پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سید مقاومت کی شہادت پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان

ایم ڈبلیو ایم کے تحت صوبائی دارلحکومتوں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور اجتماعات ہونگے۔

28سپتامبر
عالم اسلام ایک عظیم مجاہد سے محروم ہو گیا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

عالم اسلام ایک عظیم مجاہد سے محروم ہو گیا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ سید حسن نصراللہ اپنے جد امجد حضرت امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہوئے ہیں۔

28سپتامبر
مسلم ممالک کو آواز بلند کرنی چاہیئے، حافظ نعیم الرحمان

مسلم ممالک کو آواز بلند کرنی چاہیئے، حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلم حکمرانوں اور افواج کو سوچنا ہوگا کہ وہ اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

28سپتامبر
سید حسن نصر اللہ کی شہادت عالم اسلام کا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر میثمی

سید حسن نصر اللہ کی شہادت عالم اسلام کا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر میثمی

ایک بیان میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ غاصب صہونی ریاست کی نابودی قریب ہے، اسرائیلی دہشت گردی میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسرائیلی مظالم، بربریت اور دہشت گردی کے خلاف عالمی عدالتیں اور اقوام متحدہ ایکشن لیں۔

28سپتامبر
حسن نصراللہ کی شہادت نے بیت المقدس کی آزادی کی تحریک مزید تیز ہوگی، علامہ ساجد نقوی

حسن نصراللہ کی شہادت نے بیت المقدس کی آزادی کی تحریک مزید تیز ہوگی، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس ظلم و نسل کشی کو نہ روکا گیا تو پھر اس کے اثرات خطے سمیت پوری دنیا پر پڑیں گے۔