زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
نئے چیف آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے آفس میں آنے کے پہلے ہی دن کچھ اہم اقدامات کرکے کئی لوگوں کو حیران کردیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
انھوں نے زور دیا کہ حکومت پاکستان غزہ پر اسلامی سربراہی کانفرنس یا کم از کم وزرائے خارجہ کا اجلاس بلائے جو اہل فلسطین کو صہیونی مظالم سے نجات دلانے کے لیے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے عملی اقدامات اٹھائے۔ انھوں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کی بھی پرزور مذمت کی اور حکومت پر زور دیا کہ کشمیر کاز کے لیے جاندار موقف اپنائے
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حجة الاسلام سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق پر گہرے دکھ کا اظہار،رہبر انقلاب اسلامی اور لبنانی عوام سے اظہار تعزیت و ہمدردی کا اظہار، ناجائز صہیونی ریاست نے دنیا کا امن داﺅ پر لگادیا، علامہ سید ساجدعلی نقوی
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ایران پر اس بلاجواز حملے کی مذمت کرے اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ضلع کرم میں مسلسل کشیدگی، راستوں کی بندش اور محاصرے جیسی تشویشناک صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اپنی ذمہ داریاں انجام دیں، اگر پارہ پارہ چنار کے راستے نہ کھولے گئے تو اسلام آباد سے مارچ کریں گے اور ملک بھر میں احتجاج کی کال دیں گے۔
شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل کے اس طرح کے اقدامات سے علاقائی امن اور استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔
ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
واضح رہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کے عہدے کے لیے نامزد کیا تھا۔