18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

31اکتبر
اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات

اس موقع پر نو منتخب صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد، سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزادہ و دیگر معزز ذمہ داران بھی ہمراہ موجود تھے۔

31اکتبر
وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات

شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

30اکتبر
علامہ انور علی نجفی کی پاکستان کے مشہور سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ کے ساتھ گفتگو

علامہ انور علی نجفی کی پاکستان کے مشہور سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ کے ساتھ گفتگو

پاکستان کے ایک معروف سکھ پوڈکاسٹر ہرمیت سنگھ جو کہ اپنی منفرد گفتگو اور متنوع موضوعات پر مبنی پوڈکاسٹس کے لیے جانے جاتے ہیں، انہوں نے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ انور علی نجفی کے ساتھ حالات حاضرہ پر گفتگو کی ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

30اکتبر
شیخ نعیم قاسم کے لیے خدا کی جانب سے استقامت اور رہنمائی کی آرزو کرتا ہوں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شیخ نعیم قاسم کے لیے خدا کی جانب سے استقامت اور رہنمائی کی آرزو کرتا ہوں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی اور لبنان میں جارحیت نے حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی شہادت کے باوجود حزب اللہ کے جنگجوؤں کی غیر متزلزل مزاحمت کو جنم دیا ہے۔

29اکتبر
آج غزہ اور فلسطین کے بہادر عوام عاشورائی کردار ادا کرتے ہوئے صبر و استقامت کا استعارہ بن چکے ہیں،علامہ مقصودڈومکی

آج غزہ اور فلسطین کے بہادر عوام عاشورائی کردار ادا کرتے ہوئے صبر و استقامت کا استعارہ بن چکے ہیں،علامہ مقصودڈومکی

انہوں نے کہا کہ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے 72 شہداء کربلا کی شہادت کے بعد ابن زیاد کے دربار میں، ظالموں کو للکارتے ہوئے فرمایا تھا ما رئیت اللہ الا جمیلا یعنی مجھے کربلا میں جمال خدا نظر آیا۔

29اکتبر
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 55واں سالانہ مرکزی کنونشن

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 55واں سالانہ مرکزی کنونشن

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 55واں سالانہ مرکزی ’’تحریک حسینی‘‘ کنونشن 25 تا 27 اکتوبر اندرون سندھ کے شہر سہون کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا،

29اکتبر
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی جبکہ اقتصادی، توانائی اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے امکانات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

28اکتبر
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

28اکتبر
ہم ایران کے ساتھ ہیں، سابق صدر

ہم ایران کے ساتھ ہیں، سابق صدر

سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔