زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب سے ملاقات کی۔وفد میں سابقہ ضلعی سیکریٹری جنرل مولانا محمد علی شر اوربرادر عبدالرزاق جلبانی سیکریٹری جنرل ضلع لاڑکانہ بھی ہمراہ تھے۔
حوزہ|انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی کے حکم پر انجمن امامیہ کے رکن حجہ الاسلام والمسلمین شیخ ذوالفقار علی انصاری اور ماسٹر مسلم نے مرکز اہلسنت بلتستان کا دورہ کیا اور اہل سنت والجماعت کےامیر مولانا سرور اور مولانا ابراہیم خلیل اور دیگر علماء سے ملاقات کی.
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہو گی، ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو بانیان پاکستان بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے آگہی فراہم کی جائے۔
حوزہ ٹائمز|اپنے ایک بیان میں قائد تحریک منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ اے پی ایس پشاور کا اذیت ناک سانحہ فراموش نہیں کیا جا سکتا، آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئے امن اور اعتدال کو بطور نصاب پڑھانا ہوگا، امن کے موضوع پر منہاج القرآن کیطرف سے امت کو 40 سے زائد کتب کا تحفہ دیا گیا، شہید بچوں کے والدین کو اللہ تعالیٰ اس قربانی پر اجر عظیم عطا کرے۔
حوزہ ٹائمز| علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا کہ دعاگو ہوں آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے اس انتخاب و تقرر کے بعد دونوں مسئولین پہلے سے بھی زیادہ اپنی تمام تر کاوشوں اور توانائیوں سے مادر علمی جامعۃ المنتظر اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے مشن کو مزید ترقی کی راہو پہ گامزن کریں.
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما اورصوبائی وزیر زراعت محمد کاظم میثم نے سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ جو قیامت آرمی پبلک سکول پشاور میں برپا ہوئی اس کا غم کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔
حوزہ ٹائمز|رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان و صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے گمبہ سکردو سے تعلق رکھنے والے ہونہار مستقبل کے ڈاکٹر محمد عابدین کی افسوسناک رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عابدین کی رحلت پوری قوم کا نقصان ہے۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے دلسوز اور بھیانک کوئی دوسرا واقعہ موجود نہیں۔
حوزہ ٹائمز|مدارس امامیہ بلتستان کے مدیران اور اساتذہ کا ایک اہم میں جامعہ العباس سکردو میں منعقد ہوا۔