13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

03دسامبر
عوام کی خدمت کا عزم لے کر سیاسی میدان میں وارد ہوے ہیں خدا کی مدد سے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ رکن جی بی اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ

عوام کی خدمت کا عزم لے کر سیاسی میدان میں وارد ہوے ہیں خدا کی مدد سے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ رکن جی بی اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ

خطے کے عوام کو روزگار اور تعلیم و صحت کے بہترین وسائل میسر ہوں تو وہ یہاں سے دوسرے شہروں کو ہجرت نہ کریں اور اپنے خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا سکیں انہوں نے امید ظاہر کی مجلس وحدت مسلمین کے مخلص اور صالح اراکین اسمبلی جی بی کے روشن مستقبل کی نوید سنائیں گے

02دسامبر
محترمہ معصومہ کاظمی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع دادوکی سیکریٹری جنرل نامزد، علامہ راجہ ناصرعباس کا تقریب سے خطاب

محترمہ معصومہ کاظمی ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع دادوکی سیکریٹری جنرل نامزد، علامہ راجہ ناصرعباس کا تقریب سے خطاب

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی و معاون سیکرٹری روابط و تنظیم سازی محترمہ غزالہ جعفری کی جانب سے ضلع دادو میں ضلعی سیٹ اپ تشکیل دیا گیا.

02دسامبر
وزیر اعلی خالد خورشید ایک مدبر, دوراندیش اور نوجوان سیاست دان ہیں،ناصر شیرازی

وزیر اعلی خالد خورشید ایک مدبر, دوراندیش اور نوجوان سیاست دان ہیں،ناصر شیرازی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیر اعلی خالد خورشید کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ خطے کی ترقی میں وہ مثالی کردار ادا کریں گے۔

01دسامبر
برادر ثقلین ظفر آئی ایس اؤ پاکستان ملتان ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب 

برادر ثقلین ظفر آئی ایس اؤ پاکستان ملتان ڈویژن کے نئے میر کارواں منتخب 

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،ملتان ڈویژن کا 44وان سالانہ ڈویژنل کنونشن بعنوان حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس،امام بارگاہ ابو فضل العباس چوک کمہاراں والا میں منعقد کیا گیا۔

01دسامبر
ایم ڈبلیو ایم کے سینئررہنما الیاس صدیقی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی مقرر

ایم ڈبلیو ایم کے سینئررہنما الیاس صدیقی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی مقرر

حوزہ ٹائمز|واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ گلگت بلتستان میں صوبائی حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہوگئی ہے.

01دسامبر
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ضلع سیالکوٹ میں آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل 

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ضلع سیالکوٹ میں آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل 

حوزہ ٹائمز|ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزئ ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ تحسین شیرازی اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ سیدہ معصومہ نقوی کی جانب سے ملک کے مختلف اضلاع میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی تنظیم سازی کے لیے دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے.

01دسامبر
کاظم میثم کی گورنر جی بی سے ملاقات جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

کاظم میثم کی گورنر جی بی سے ملاقات جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

حوزہ ٹائمز|گورنر ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص حلقہ نمبر دو سکردو کی پسماندگی، انفراسٹرکچر کے مسائل، صحت، تعلیم اور دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

30نوامبر
فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اسرائیل،امریکہ اور عرب ریاستیں خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔یہ شیطانی اتحاد اپنی سالمیت و بقا کی جنگ دوسروں کے کندھے پر سوار ہو کر لڑنا چاہتا ہے۔

30نوامبر
کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد

کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد

حوزہ ٹائمز|یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد جماعت اسلامی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا۔