31آگوست
سیاسی جماعتیں تمام سرگرمیاں معطل کرکے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے مصروف ہوجائیں، علامہ ناظر عباس تقوی

سیاسی جماعتیں تمام سرگرمیاں معطل کرکے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے مصروف ہوجائیں، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ لاکھوں ہم وطن اس وقت بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے موجود ہیں جن کا کوئی پُرسان حال نہیں، ایسے وقت میں پوری قوم کو انسانیت کی خدمت و جذبے کے ساتھ میدان خدمت میں پورے عزم کے ساتھ اُترنا ہوگا۔

26آگوست
پاکستان کے غیور مسلمانوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ سیلاب زدہ گان کو تنہا نہ چھوڑیں،علامہ باقر مقدسی

پاکستان کے غیور مسلمانوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ سیلاب زدہ گان کو تنہا نہ چھوڑیں،علامہ باقر مقدسی

علامہ باقر مقدسی نے حالیہ بارشوں سے پاکستان بھر میں خصوصا سندھ اور بلوچستان میں ہونے والی تباہی، جانی اور مالی نقصانات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے حالیہ بارشوں میں نقصانات اٹھائے ہیں ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی انسانی قیمتی جانوں کے نقصان ہوا ہے

26آگوست
پاکستان میں سیلاب کی تباہی شیعہ مراجع عظام کا تعاون

پاکستان میں سیلاب کی تباہی شیعہ مراجع عظام کا تعاون

حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر ملتِ تشیع کے مراجع عظام رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی اور آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے خمس؛ سہمِ امام کے استعمال کے سلسلہ میں فتاوی جات سامنے آگئے ہیں۔