اسرائیل

06دسامبر
اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے، سعودی وزیر

اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے، سعودی وزیر

حوزہ ٹائمز|سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا منصوبہ ایک زمانے سے سعودی حکام کے مد نظر رہا ہے اور یہ منصوبہ پہلی بار سن انیس سو بیاسی میں فہد بن عبدالعزیز آل سعود نے پیش کیا تھا۔

05دسامبر
حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی فضائی حدود مشن میں کامیاب+ویڈیو

حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی فضائی حدود مشن میں کامیاب+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کا ڈرون طیارہ اسرائیلی ریڈاروں کو دھوکہ دے کر اسرائیلی حدود کے اندر کئی کلومیٹر دور تک گیا اور اپنا مشن پورا کرکے واپس آیا.

05دسامبر
انقلابی طبقے نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملایا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انقلابی طبقے نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملایا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہاکہ امریکا اب اس دنیا کا سپر پاور نہیں رہا، دنیا بھرکی جمہوری حکومت کو گراکر ملکوں کو کمزور کرنےاور چھوٹے چھوٹے ممالک تشکیل دینے کا کھیل ختم ہوگیا، امریکا اپنے پڑوس میں وینزویلا کی حکومت کا آج تک کچھ نہیں بگاڑ سکا تو مشرق وسطیٰ اور ساؤتھ ایشیا ء میں کیسے جرائت کرسکتا ہے ۔ انقلابی طبقے نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔

04دسامبر
سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبے میں انسانیت کے قتل عام پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ جہان جہان پر انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے مذمت کرتے ہیں، سعودی اور اسرائیلی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے خطے میں امن امان کو تباہ کرنا اور اسرائیلی ایجنڈا ایران عراق اور شام میں دھشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

02دسامبر
عالمی برادری، اسرائیل سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑی ہو، صدر روحانی

عالمی برادری، اسرائیل سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑی ہو، صدر روحانی

حوزہ ٹائمز|صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نام ایک پیغام میں عالمی برادری سے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔

01دسامبر
سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

حوزہ ٹائمز|سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔

29نوامبر
اسرائیل کو کسی طور تسلیم نہیں کرینگے، پاکستانی حکومت اور فوج کا متفقہ فیصلہ

اسرائیل کو کسی طور تسلیم نہیں کرینگے، پاکستانی حکومت اور فوج کا متفقہ فیصلہ

ذرائع کے  مطابق افسران نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ حکومت کے بیانیئے کیساتھ کھڑے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فرانس کیساتھ تعلقات منقطع کرنے کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔

28نوامبر
 اسرائیل کو ہم ایک غاصب اور ناجائز ریاست سمجھتے ہیں، علامہ مقصودڈومکی

 اسرائیل کو ہم ایک غاصب اور ناجائز ریاست سمجھتے ہیں، علامہ مقصودڈومکی

حوزہ ٹائمز|بعض عرب ریاستوں نے غاصب اسرائیل کو تسلیم کر کے امت مسلمہ اور قبلہ اول سے خیانت کی ہے اور تحریک آزادی فلسطين کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے جو کہ ایک ناقابلِ معافی جرم ہے

28نوامبر
محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

حوزہ ٹائمز|امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ کے ایک حصے میں لکھا ہے کہ امریکی انٹلیجنس کے تین عہدیداروں نے بتایا ہے کہ اس ایرانی سائنسدان پر حملے کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔