دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























الإمام الحسین علیہ السلام إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ
حقیقت یہ ہے کہ میں اپنے اصحاب سے بہتر و برتر کسی کے اصحاب کاسراغ نہیں رکھتا، نہ ہی ہمارے گھرانے سے زیادہ نیکو کار اور مہربان کسی گھرانے کا مجھے علم ہے
میں تمہیں خدا کی کتاب اور رسول خدا کی سنت کی طرف دعوت دیتا ہوں کیونکہ (اس گروہ نے)سنت پیغمبر کو ختم کردیا ہے.
وفاق ٹائمز ؛ بچے وہ مخلوق ہیں کہ جو سچ بولتے ہیں۔ اگر باپ کہے کہ میں یہ لے کر دوں گا اور نہ لے کر دے تو اس کا مطلب کہ بچہ کا باپ پر سے اعتماد اٹھ جائیگا اگر بچہ کہے کہ یہ بات تو ہونی ہے کیوںکہ میرے باپ نے کہا ہے تو اس کا مطلب باپ سچ بولتا ہے یہ معیار ہے۔
مرحوم شاعر ریحان اعظمی نے کئی ہزار حمد ، نعت ، نوحے ، مرثیہ اور غزلیں تحریر کیں.
حوزہ ٹائمز|گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اسلام کی کربلا میں قربانی کو صرف مسلمان ہی نہیں، غیر مسلم بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امام حسینؑ نے میدان کربلا میں یہی پیغام دیا کہ ہمیں حق پر قائم رہنا چاہئے، چاہے جتنی بھی مصیبتیں برداشت کرنا پڑیں۔
حوزه ٹائمز | معاشرے میں دین شناس و عالم و روحانی کے طور پر متعارف ہوتے ہیں۔ معاشرہ اس عالم کو دینی امور میں حجت سمجھتے ہیں اور ان کی اطاعت کرتے ہیں۔ لہذا یہ طبقہ معاشرے کا راہنما شمار ہوتا ہے
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے مٹیاری میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں شرکت کے لئے مشی کر کے جانے والے عزاداروں کو پیش آنے والے حادثہ کے نتیجہ میں شہید ہونے والے عزادار ان امام حسین علیہ السلام کے لواحقین سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔
انہوں نے کہاکہ امام حسین علیہ سلام کی سیرت پر عمل کرکے ہم ظلم کا خاتمہ کرسکتے ہیں