حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاھور کی لائبریری المنتظر کے مسئول جناب مولانا حجہ الاسلام والمسلمین سجاد حسین خان صاحب انتقال کر گئے ہیں۔
علامہ شیخ محسن علی نجفی سنہ 1943ء میں پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سکردو سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر منٹوکھا نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حسین جان کا شمار اپنے علاقے کے علماء میں ہوتا تھا۔
حوزہ علمیه اصفہان کے اس عظیم استاد نے مختلف موضوعات پر بہت سی تالیفات یادگار چھوڑی ہیں، جو کہ جوان طالب علموں کیلئے دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں نہایت مؤثر ہیں
آیت اللہ سعیدی نے مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی
مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی زوجہ محترمہ حاجیہ مخترع قم میں انتقال کر گئیں ہیں۔
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے معروف صحافی ارشد شریف کے کینیا میں ایک حادثے میں انتقال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہ کینیا کی لا انفورسمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ یہ واقعہ صحافتی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کے لیے بھی افسوسناک ہے۔
مرحوم ایک عرصہ سے سے علیل تھے اور آج دار فنا سے دار بقا کو لبیک کہا۔آپ کی رحلت علمی ودینی حلقوں میں ایک خلاء ہے جس کا پر ہونا تادیر مشکل ہے۔
تعزیتی پیغام میں کہاکہ عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین جناب الحاج سید حسن مصطفوی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر میں ان کے معزز خانوادے، ان کے شاگردوں اور عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
ایران کی حکومت نے آیت العظمٰی اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر ایک دن سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس موقع پر قم میں کل عام تعطیل ہو گی۔