علامہ محمد جمعہ اسدی کی رحلت پر اظہارِ تعزیت
























دین اسلام میں صرف نماز ، روزہ اورحج و زکاۃ جیسے بافضیلت اعمال کو عبادت نہیں کہتے ، بلکہ اجتماعی ذمہ داریوں کو نبھانا اور بندگان خدا کی خدمت کرنا بھی عبادت ہے ،بشرطیکہ ان کاموں کو قصد قربت یعنی: اللہ کی رضایت کے لئے انجام دیا جائے۔