جامعۃ المنتظر

04مارس
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہورہا ہے۔ جس میں ہزاروں فارغ التحصیل علمائے کرام ، فضلاء، زعماء ، خطباء اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔

24فوریه
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی علامہ افضل حیدری نے وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ میں 12سال کا کورس کروایا جاتا ہے۔یہ کورس پورے ملک میں تمام مدارس کے لئے تیار کیا گیا ہے۔اس کے بعد اجتہاد اور تخصص کے دروس ہوتے ہیں جوطلباء ایران اور عراق میں پڑھنے جاتے ہیں جبکہ وہ دروس یہاں بھی ہوتے ہیں۔آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی صاحب عرصہ دراز سے اصول فقہ ،فقہ خارج کے در س دیتے ہیں۔

08فوریه
جامعۃ المنتظر لاہور میں لاپتہ کوہ پیمائوں کی واپسی کیلئے دعائیہ پروگرام

جامعۃ المنتظر لاہور میں لاپتہ کوہ پیمائوں کی واپسی کیلئے دعائیہ پروگرام

اس موقع پر دعائیہ پروگرام میں شریک اساتیذ کا کہنا تھا کہ محمد علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں، جن پر ساری قوم کو فخر ہے، محمد علی سدپارہ کی تلاش کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں، محمد علی سدپارہ کی بحفاظت بازیابی کے لیے دعاگو ہیں

17ژانویه
تنظیم النصرت اسلامی طلاب بلتستانیہ لاہور کے زیر اہتمام شہید قائد آغا سید ضیاءالدین رضوی مرحوم کی برسی

تنظیم النصرت اسلامی طلاب بلتستانیہ لاہور کے زیر اہتمام شہید قائد آغا سید ضیاءالدین رضوی مرحوم کی برسی

شہید قائد آغا ضیاالدین مرحوم ان گوہر نایاب میں سے تہے ۔جن پر محسن ملت علامہ صفدرحسین نجفی رح بہی فخر کیا کرتے تہے