حوزہ

24دسامبر
شہید فخری زادہ قتل کیس میں پیشرفت

شہید فخری زادہ قتل کیس میں پیشرفت

حوزہ ٹائمز|ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیکورٹی فورسز نے ممتاز دفاعی و جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم نتائج حاصل کئے ہیں۔

24دسامبر
وزیر اعلیٰ سندھ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر موجود متعصب افسران کو فی الفور برطرف کریں، علامہ باقر زیدی

وزیر اعلیٰ سندھ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر موجود متعصب افسران کو فی الفور برطرف کریں، علامہ باقر زیدی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کراچی کے علاقہ منگھو پیر میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں اس طرح کی دہشت گردانہ کاروائی نے سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

24دسامبر
سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

حوزہ ٹائمز|انجمن علمائے یمن نے ایک بار پھر مسلمانوں کے دشمن اسرائیل سے دوستی کو حرام قرار دیتے ہوئے امت اسلامی کے متعلق اپنے اصولی موقف کا اظہار کیا ہے کہ جو شریعت اسلامی سے اخذ کیا گیا ہے۔

24دسامبر
ایران اور پاکستان اس وقت آزاد تجارت کے میکینزم پر مذاکرات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

ایران اور پاکستان اس وقت آزاد تجارت کے میکینزم پر مذاکرات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

حوزہ تائمز|پاکستان اقتصادی تعلقات کے موضوع پر منعقدہ ویبینار، تہران اور کراچی کے ایوان صنعت و تجارت کے تعاون سے منعقد ہوا۔ اس ویبینار میں تہران و کراچی کے ایوان تجارت کے سربراہوں کے ساتھ ہی ایران و پاکستان کے کچھ صنعتکاروں و تاجروں، تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور کراچی میں ایرانی قونصلر احمد محمدی بھی شریک تھے۔

24دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے مسلمانوں نے بدھ کے روز مظاہرے کرکے حکومت اور عدالتی نظام سے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

23دسامبر
سیاست کا حقیقی مفہوم

سیاست کا حقیقی مفہوم

قالَ الإمامُ حسن الْمُجتبى (عَلَيْهِ السَّلام): السِّياسَةُ أنْ تَرْعى حُقُوقَ اللّهِ، وَحُقُوقَ الاْحْياءِ، وَحُقُوقَ الاْمْواتِ سیاست یہ ہے کہ حقوق اللہ، اور زندوں و مردوں ( تمام انسانوں )کے حقوق کی رعایت کرو

23دسامبر
امریکہ شھید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر سے بھی خوف زدہ

امریکہ شھید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر سے بھی خوف زدہ

حوزہ ٹائمز|ایک عراقی نیوز چينل کے مطابق واشنگٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر سپاہ قدس کے کمانڈر اور الحشد الشعبی کے سربراہ کی تصاویر بغداد ائرپورٹ پر نصب کی گئيں تو امریکہ عراق کے خلاف پابندیاں لگا دے گا۔

23دسامبر
شہید لیفٹیننٹ سید یاسر عباس ایک بہادر سپوت

شہید لیفٹیننٹ سید یاسر عباس ایک بہادر سپوت

یہ زندگی خدا تعالی کی امانت ہے۔ ہر عام و خاص کیلئے ضروری ہے کہ امانت کی پاسداری کرتے ہوئے اسے حقدار کو لوٹائے۔ امانت کی سب سے بہتر پاسداری خدا کی راہ میں شہادت ہے۔ اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو اس کا بہترین انتخاب شہادت ہے۔ بلاشبہ شہداء کے خون میں وہ تڑپ ہے جس سے معاشرے جمود سے تحرک کی طرف راستہ طے کرتے ہیں۔

23دسامبر
حضرت ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میراث اسلام کے ایک اہم حصے کی شناخت ہے،سربراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

حضرت ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میراث اسلام کے ایک اہم حصے کی شناخت ہے،سربراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

حوزہ ٹائمز|پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ رضا رمضانی نے مزید کہا: جناب ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میں ہمیں صرف آپ کے ایمان کے مسئلے کو ہی پیش نظر نہیں رکھنا چاہیے بلکہ ان کی شخصیت کے دیگر گوشوں پر بھی تحقیق کرنا چاہیے.