نیک نامی
حوزہ علمیہ کے سرپرست اور حوزہ کے سالانہ کتاب کنونشن کمیٹی کے فیصلے سے حجت الاسلام والمسلمین سید حمید جزائری کو حوزہ کے 25 ویں سالانہ کتاب کنونشن اور ساتویں علمی مضامین کے فیسٹیول کا سیکرٹری مقرر کر دیا
شہید استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کے مانند چبھتتے تھے، لہذا اسی وجہ سے انہیں راستے سے ہٹایا گیا، شہید کا راستہ آج بھی زندہ ہے اور ہم اسے ہرگز نہیں چھوڑیں گے
مجھے یقین ہے کہ ان کے دور صدارت میں پاکستان اور ایران کے مابین برادرانہ تعلقات میں مذید استحکام آئے گا
حجت الاسلام ڈاکٹر گلفام حسین پاکستان میں بھی انہیں ایک ممتاز مقام حاصل تھا۔ آپ انتہائی اچھے اور توانا خطیب تھے، ایک موفق اور کامیاب مبلّغ تھے
بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری صاحب کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔
حضرت امام کاظم علیہ السلام کی امامت کے ابتدائی دس سال میں کوئی سختی اور مشکلات نہیں تھی۔ انھوں نے اس زمانے میں قرآن کی تعلیم اور اسلامی تعلیم دینے میں مشغول رہے۔
اتنا عرصہ گذرنے کے بعد بھی انکے افکار اور نظریات اور تخیلات ہمارے قلوب و اذہان کو منور کررہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے پاکستان کی علاقائی سالمیت اہم ہے ، اور ایران نے دہشت گرد گروہوں سے لڑنے اور خطے کو محفوظ بنانے کے لئے ایک اعلی کردار ادا کیا ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب میں شیعہ عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات اور فورتھ شیڈول میں اندراج کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ان کے ہمراہ مرکزی و صوبائی رہنماء اور نامور علماء بھی موجود تھے۔