رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای

27ژوئن
اس عظیم فریضے کے دو اراکان یعنی وحدت اور معنویت پر مبنی حیات بخش پیغام کی صحیح شناخت حاصل کرے، رہبر معظم

اس عظیم فریضے کے دو اراکان یعنی وحدت اور معنویت پر مبنی حیات بخش پیغام کی صحیح شناخت حاصل کرے، رہبر معظم

حج ابراہیمی کی صلائے عام اور اس کی عالمی دعوت نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائيوں سے پوری دنیا کو مخاطب کیا اور ذکر خدا کرنے والے مشتاق دلوں میں ہلچل مچا دی۔

07دسامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے اراکین کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے مغرب پر فریفتہ رہنے کے کلچر اور انگریزی الفاظ کے استعمال کو بھی معاشرے میں رائج غلط ‏ثقافتی رجحان قرار دیا اور کہا کہ اسلامی انقلاب آنے کے بعد یہ رجحان تبدیل ہوا اور مغرب پر تنقید کا کلچر رائج ہوا۔ ‏

05آگوست
رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

رہبر معظم کی موجودگی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی پہلی شب کی مجلس برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شریک ہوئے۔

26ژوئن
کورونا کی ایرانی ویکسین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ کلیدی نکات

کورونا کی ایرانی ویکسین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ کلیدی نکات

شروع میں جب کورونا وائرس آیا تو آپ کو یاد ہوگا کہ ہمارے پاس ماسک بھی نہیں تھے.... ملک کے اندر محنت سے کام شروع کر دیا گیا تو ہم ماسک کی پیداوار میں خود کفیل ہو گئے....ہم اسی طرح آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ویکسین تک پہنچ گئے۔

26ژانویه
شہیدوں کی ازواج اجر و ثواب میں ان کے ساتھ شریک ہیں، رہبر معظم انقلاب

شہیدوں کی ازواج اجر و ثواب میں ان کے ساتھ شریک ہیں، رہبر معظم انقلاب

رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ شہیدوں کی ازواج اجر و ثواب میں ان کے ساتھ شریک ہیں اور ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں التجا کرتے ہیں کہ آپ کے دلوں کو صبر و سکون عطا فرمائے اور آپ توفیق خداوندی سے شہید کی شان و منزلت کے مطابق اپنی زندگی کا سفر جاری رکھ سکیں۔

30دسامبر
شہید سلیمانی نے استقامتی نظریے اور جذبے کو عام کیا، زینب سلیمانی

شہید سلیمانی نے استقامتی نظریے اور جذبے کو عام کیا، زینب سلیمانی

حوزہ ٹائمز | زینب سلیمانی کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی ہر دلعزیز، ذہین، شجاع اور نڈر فوجی کمانڈر اور مرد میداں ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت مہربان دل کے حامل تھے

16دسامبر
رہبرمعظم انقلاب کی عصا کے بغیر آج ملاقات کے لئے تشریف آوری، جوان شاعر شمس جعفری (بلتستانی) کا زبردست تجزیاتی شعر

رہبرمعظم انقلاب کی عصا کے بغیر آج ملاقات کے لئے تشریف آوری، جوان شاعر شمس جعفری (بلتستانی) کا زبردست تجزیاتی شعر

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کو سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے لیے قائم کمیٹی کے […]

24اکتبر
اداروں اور عوام کے باہمی تعاون دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انسداد کورونا قومی کمیشن کے ارکان سے ملاقات میں اس وبا کی روک تھام کے سلسلے میں کمیشن کی کارکردگی کی قدردانی کی اور ٹھوس حکومتی فیصلوں، رائے عامہ کو اعتماد میں لینے اور تمام اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کو پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری قرار دیا۔