دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























سکردو سے راولپنڈی کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے مختلف تعلیمی و غیر تعلیمی اداروں کے امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والوں کے لئے مشکلات کا سامنا ہے۔ اعلی حکام راستہ کھلنے تک متعلقہ امتحانات اور ٹیسٹ کی تاریخ بڑھائی جائے۔
وزیراعظم عمران خان، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور چیف جسٹس امیر محمد بھٹی سے سوال ہے کہ موجودہ حکومت یزید کی پیروکار ہے یا ریاست مدینہ کے سردار کی ؟
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ اپنے وجودکی معرفت حاصل کرو ۔ اپنے وجودکی معرفت حاصل کریں گے تو خدا ،رسول اور امام کی معرفت حاصل ہوگی
پوری دنیا میں محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور نواسہ رسول امام حسین اور ان کے اصحاب کی قربانی کو بیان کیا جاتا ہے کہ امام حسین نے اسلام کی بقا اور شریعت کے تحفظ کے لیے اپنے پورے خاندان کے ساتھ قربانی دے کر دین اسلام کو بچایا۔
ملت جعفریہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ دشمنان اہلبیت کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے، یزید کی اولاد تکفیری دہشتگرد گروہ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ حتیٰ کہ لشکر یزید کا ایک چوہا تو چیخ چیخ کر اپنی بے بسی اور مایوسی کا اظہار کر رہا تھا
اگر موجودہ حکمرانوں نے اس رویے کو ترک نہ کیا تو سابقہ حکمرانوں کی طرح نام نشان نہ رہے گا
انہوں نے کہا ہے کہ انسان کی زندگی فطرت پر استوار ہے۔جس میں خوشیاں ہیں اور غم بھی۔غم اور خوشی منانا بھی فطری تقاضا ہے، لیکن اگر یہ قرآن کی تابع نہیں ہے تو وبال جان بن جائے گا۔امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ہماری خوشی میں خوش ہو جاؤ اور ہمارے غم میں غم مناؤ ۔ جبکہ امام کے قول کے مطابق ہونے کا مطلب رسول خدا اور قرآن کی پیروی ہے ۔
جو مجلس کا زیادہ اہتمام نہیں کرسکتا وہ شخص اپنے مکان کی چھت پر کھڑا ہو کر امام حسین علیہ السلا م کے روضہ اقد س کی طرف منہ کرکے سلام بھیجے،
انہوں نے کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر محرم کمیٹی دن رات کام کررہی ہے۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل20کے مطابق تمام مکاتب فکر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے اپنے عقائدکے مطابق آزادی کےساتھ عبادات اور رسومات ادا کریں۔ کوئی ایگزیکٹوآرڈر یا SOP عوام کے بنیادی حقوق کوغصب کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔