علامہ ساجد نقوی

05جولای
چھ جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے،علامہ ساجد نقوی

چھ جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا“۔

07ژوئن
بھارت میں شعائر اسلامی کی بڑھتی بے حرمتی قابل مذمت ہے، جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گا، علامہ ساجد نقوی

بھارت میں شعائر اسلامی کی بڑھتی بے حرمتی قابل مذمت ہے، جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گا، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر سمیت پورے انڈیا میں پہلے ہی مسلم کمیونٹی کےساتھ دیگر اقلیتوں کو مختلف اندا ز میں مظالم، دباﺅ اور توہین کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ دوسری طرف سیاسی مباحثہ میں بھی توہین آمیز ریمارکس سے پوری دنیا باالخصوص مسلم دنیا کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی گئی

26می
یاسین ملک کو عمر قید و جرمانہ کا بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

یاسین ملک کو عمر قید و جرمانہ کا بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو بھارت کی کٹھ پتلی عدالتوں کی جانب سے دی جانے والی سزا کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدالتی فیصلہ ظالمانہ وجابرانہ ہے

05می
معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، علامہ ساجد نقوی

معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے یوم آزادی صحافت کے مناسبت سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یوم آزادیِ صحافت کا دن منانے کامقصدبھی دراصل اہل صحافت کا اس بات کی تجدید کر نا ہے کہ کسی بھی دباو ، لالچ ،انتہا پسند عناصر یا ریاستی منفی دباو کے بغیر آزاد ، صحیح اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچانے کے بنیادی حق کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

20آوریل
غزوہ بدر توکل بر خدا ور رسالت کے احکام پر عمل کرنے کا واضح مظاہرہ ہے، علامہ ساجد نقوی

غزوہ بدر توکل بر خدا ور رسالت کے احکام پر عمل کرنے کا واضح مظاہرہ ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ مجاہدین بدر نے قلت کے باوجود جس عزم اور استقلال سے دفاع، اسلام دشمن قوتوں کا اور بحرانوں پر قابو پایا۔ اس کی مثال غزوہ بدر سے پہلے اور بعد میں کہیں نہیں ملتی۔

13آوریل
ثروت مند خدمت کا درس حضرت خدیجہ ؑ سے حاصل کریں، علامہ ساجد نقوی

ثروت مند خدمت کا درس حضرت خدیجہ ؑ سے حاصل کریں، علامہ ساجد نقوی

ملیکة العرب‘ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے اسلام پر عمل پیرا ہوکر اورتصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا

12مارس
سپریم کورٹ کی کارروائی اور فیصلے بھی اردو میں ہونی چاہیں ، علامہ ساجد نقوی

سپریم کورٹ کی کارروائی اور فیصلے بھی اردو میں ہونی چاہیں ، علامہ ساجد نقوی

سپریم کورٹ کے فیصلے بھی قومی زبان اردو میں تحریر کرائے جانے چاہیں تاکہ سپریم کورٹ میں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد اور اردو زبان کا عملی استعمال و نفاذ ہو تا دکھائی دے ۔

08فوریه
پاکستان میں شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں ہے، علامہ عارف حسین واحدی

پاکستان میں شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں ہے، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں علامہ افتخار حسین نقوی صاحب کی طرف سے منعقدہ عظیم الشان علماء کانفرنس میں شرکت کی۔

26ژانویه
یکطرفہ رویے دنیا میں قیام امن کےلئے کسی صورت سود مند نہیں ہونگے، علامہ ساجد نقوی

یکطرفہ رویے دنیا میں قیام امن کےلئے کسی صورت سود مند نہیں ہونگے، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے کہاکہ یمن کے تنازعہ اور حالیہ صورتحال پر ملکی رد عملٍ فریقین کے حوالہ سے مساویانہ نہیں بلکہ یکطرفہ ہے، بین الاقوامی مسائل کوبین الاقوامی نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے اس میں شک نہیں کہ دنیا میں تعلقات برابری کے ساتھ مفادات کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں