علامہ ساجد نقوی

06مارس
نہج البلاغہ،نسل انسانیت تک منتقل کرنا عہد حاضر کی نہایت اہم ضرورت، علامہ ساجد نقوی

نہج البلاغہ،نسل انسانیت تک منتقل کرنا عہد حاضر کی نہایت اہم ضرورت، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جامعہ جعفریہ جنڈ میں "نہج البلاغہ کانفرنس" کے عنوان پر منعقدہ جامعہ کے سالانہ جلسہ کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام ارسال کیا ہے۔

24فوریه
نابلوس پر اسرائیلی دھاوا کھلی جارحیت ہے، علامہ ساجد نقوی

نابلوس پر اسرائیلی دھاوا کھلی جارحیت ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ نابلوس پر اسرائیلی حملہ،10فلسطینیوں کی شہادت کھلی جارحیت ہے ،اسرائیلی فوج کی جانب سے نابلوس کے شہر پر دھاوا اور10فلسطینیوں کی شہادتوں اور درجنوں شہریوں کے زخمی ہونے پر عالمی اداوں کی خاموشی افسوس ناک ہے

21فوریه
علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات

وفد میں علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید امامی اور علامہ شیر افضل شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات سمیت قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

08فوریه
علامہ ساجد نقوی سے جی بی کے سابق گورنر راجہ جلال اور وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے جی بی کے سابق گورنر راجہ جلال اور وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور مذہبی مسائل کے حل کے لیے اور ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کے لیے ترجیحی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

21ژانویه
علامہ ساجد نقوی سے انکی رہائشگاہ پر وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

علامہ ساجد نقوی سے انکی رہائشگاہ پر وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

ملاقات میں جی بی اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے علامہ سید ساجد علی نقوی کو گلگت بلتستان میں عوامی حکومتی اقدامات اور معاشی مسائل کی بابت مشکلات سے آگاہ کیا۔

15ژانویه
قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

2010 سے اب تک سینکڑوں مستحقین کے مکانات اور بنیادی ضروریات کی تعمیر کی جاچکی ہیں، اس کے علاوہ مساجد کی تعمیرات اور مرمت، فراہمی آب کے منصوبوں پر کام کیا جاتا رہا ہے

11نوامبر
سیلاب زدگان کی بحالی پوری قوم کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، علامہ شبیر میثمی

سیلاب زدگان کی بحالی پوری قوم کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، علامہ شبیر میثمی

بحثیت مسلمان ہم سب پر یہ شرعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ متاثرین کی مشکلات کے ازالے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں

08نوامبر
علامہ اقبال نے استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، علامہ ساجد نقوی

علامہ اقبال نے استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ شاعر مشرق کے افکار و خیالات دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے، ان کے کلام سے شعری چاشنی تو حاصل کی گئی لیکن اس میں مخفی پیغام کو نہیں سمجھا گیا، ان کے نام سے ادارے تو بنائے گئے لیکن انکے پیغام کو عملی شکل دینے کی کوشش نہیں کی گی۔

28اکتبر
اب بھی وقت ہے اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ ساجد نقوی

اب بھی وقت ہے اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ ساجد نقوی

اپنے پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ دنیا میں مساوی انسانی و بنیادی حقوق کی فروانی، ملکوں کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور بڑی طاقتوں کے مقابلے میں زیر تسلط ممالک کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا اس کی ذمہ داریو ں میں تھا