وفاق ٹائمز

26ژانویه
ہوا ہوا اے ہوا سے ۔۔۔ کربل کی فضا تک کا سفر۔۔۔۔ ریحان اعظمی

ہوا ہوا اے ہوا سے ۔۔۔ کربل کی فضا تک کا سفر۔۔۔۔ ریحان اعظمی

جدید اردو ادب کی تاریخ کراچی سے تعلق رکھنے والے سید ریحان عباس رضوی المعروف ریحان اعظمی ڈاکٹر ریحان اعظمی کے ذکرکے بغیر نامکمل رہے گی، وہ ایک استاد، صحافی اور قلمکار ہونے کے ساتھ ایک ایسے شاعر تھے کہ جنہوں نے اپنی شاعری کو فقط اہل بیت اطہار علیہم السلام کے ذکر فضائل و مصائب کے لئے وقف کردیا تھا۔

26ژانویه
ڈاکٹر ریحان اعظمی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ وادی حسین میں سپرد خاک

ڈاکٹر ریحان اعظمی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ وادی حسین میں سپرد خاک

شاعر اہلبیت ؑ ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ مولانا اسد علی شاکری کی اقتداء میں ادا کردی گئی۔ ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔

26ژانویه
یمن میں امریکہ، سعودی عرب جارحیت کے خلاف ملک گیر مظاہرے+تصاویر

یمن میں امریکہ، سعودی عرب جارحیت کے خلاف ملک گیر مظاہرے+تصاویر

عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔ یمنی مظاہرین نے اعلان کیا کہ انکے ملک پر مسلط کردہ جنگ در حقیقت امریکی و صیہونی جارحیت ہے۔

26ژانویه
ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات، شہید سبط جعفر زیدی رح کے بعد اردو ادب کا ایک اور دروازہ بند ہونے کے مترادف ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات، شہید سبط جعفر زیدی رح کے بعد اردو ادب کا ایک اور دروازہ بند ہونے کے مترادف ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

علامہ ڈاکٹر محمد نقوی نے کہا کہ معروف ادیب شاعر اور مداح اھلبیتؑ ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات شھید سبط جعفر زیدی رح کی شھادت کے بعد دوسری بڑی شخصیت کا چلا جانا ہے جس سے شاعری کا ایک اور باب بند ہو گیا ہے ڈاکٹر ریحان اعظمی مرحوم کے قلم نے 50 ہزار سے زائد مظلومیت اھلبیتؑ سے سرشار نوحہ لکھے 10 ہزار سے زائدہ فضائل سے سرشار قصائد لکھے.

26ژانویه
حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر

حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر

سندھ اسمبلی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ ایوان میں نئے قائد حزب اختلاف ہوں گے۔

26ژانویه
وفاقی کابینہ اجلاس میں وزرا کا عالمی عدالتوں میں کیسز ہارنے پر اظہار تشویش

وفاقی کابینہ اجلاس میں وزرا کا عالمی عدالتوں میں کیسز ہارنے پر اظہار تشویش

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں عالمی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے التواء پر بحث ہوئی۔ شیریں مزاری نے سوال اٹھایا کہ پاکستان عالمی سطح پر مقدمات کیوں ہار رہا ہے؟۔ فواد چوہدری نے بھی کہا کہ کروڑوں روپے خرچ کرکے بھی پاکستان عالمی سطح پر ایک بھی کیس نہیں جیتا۔

26ژانویه
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ مدت میں مکمل

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ مدت میں مکمل

مکہ المکرمہ: خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ 40 منٹ کے اندرمکمل کرلی گئی۔

26ژانویه
ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد

ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان پر مشتمل امپیچمینٹ مینیجرز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم باضابطہ طور پر سینیٹ کے حوالے کر دی جس میں لوگوں کو بغاوت پر اکسانے جیسے سنگیں الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

26ژانویه
ریحانِ عزا کی رخصتی

ریحانِ عزا کی رخصتی

مرثیہ گو شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی 26 جنوری کی غمناک صبح کو دنیا سرائے سے کُوچ کر گئے ۔وہ مرثیہ نگاری سے پہلے شوبز سے وابستہ تھے پھرانہوں نے غزل اور گیت کو چھوڑ کر خود کو صرف مرثیہ نگاری تک محدود کرلیا تھا۔ جیسے لکھنو کے معروف مرثیہ گو شاعر میر انیس نے غزل کو ترک کرکے صرف مرثیہ گوئی میں اپنا لوہا منوایا تھا ۔