وفاق ٹائمز

21ژانویه
امریکہ نے عراق اور شام میں نئی خانہ جنگی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، ہادی قبیسی

امریکہ نے عراق اور شام میں نئی خانہ جنگی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، ہادی قبیسی

ہادی قبیسی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عراق اور شام میں امریکہ کا کردار تخریبی ہے، کہا کہ امریکہ، جنوبی شام میں تخریبی کاروائیوں کے لئے شام کی جیلوں میں بند داعش کے عناصر کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔

21ژانویه
جو بائیڈن امریکہ کے انسان دشمن سامراجی نظام کا حصہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

جو بائیڈن امریکہ کے انسان دشمن سامراجی نظام کا حصہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں خود طویل عرصہ برسراقتدار رہی ہیں وہ خود بہتر طرز حکمرانی قائم نہ کر سکیں۔ موجودہ حکومت عوام سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے۔

21ژانویه
نئے امریکی صدر سے کسی خیرکی امید رکھنا احمقانہ پن اور خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہوگا، علامہ وحید کاظمی

نئے امریکی صدر سے کسی خیرکی امید رکھنا احمقانہ پن اور خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہوگا، علامہ وحید کاظمی

علامہ سید وحید کاظمی نے کہا نو منتحب امریکی صدرجوبائڈن کے آتے ہی اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی اراضی پر نئی آبادکاری کا اعلان مسلم دنیا کے لئے باعث تشویش ہے۔

21ژانویه
نامور شیعہ سیاسی رہنما شہیدسید علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیش رفت

نامور شیعہ سیاسی رہنما شہیدسید علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیش رفت

پولیس کے مطابق علی رضا عابدی کے قتل کے لئے نامعلوم شخص نے ملزمان کو 8 لاکھ روپے دیئے، مقتول کے قتل ميں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل جلا دی گئی۔

21ژانویه
اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی، زینب سلیمانی

اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی، زینب سلیمانی

ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ٹرمپ ہیرو تو کیا بنتے، دنیا بھر میں منفور ہو گئے اور اب وہ خوف کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

21ژانویه
مغربی تقلید کی بجائے حضرت فاطمہ الزہرا ؑ کی پیروی سے ہمارا خاندانی نظام مضبوط ہوسکتا ہے، فائزہ نقوی

مغربی تقلید کی بجائے حضرت فاطمہ الزہرا ؑ کی پیروی سے ہمارا خاندانی نظام مضبوط ہوسکتا ہے، فائزہ نقوی

حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زوردیا کہ خواتین سیرت فاطمہ ؑپر عمل کرکے گھر کو جنت بنا سکتی ہیں۔

21ژانویه
پاکستان میں فرقہ وارا نہ ہم آہنگی موجود ،شر پسند عناصر اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

پاکستان میں فرقہ وارا نہ ہم آہنگی موجود ،شر پسند عناصر اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارا نہ ہم آہنگی موجود ہے، شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔امریکی استعماری ایجنڈے پر عمل کرنے والے کچھ شر پسند عناصر سر اپنی روزی روٹی کی خاطر مسلمان فرقوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں.

21ژانویه
طلبہ برادری کو آن لائن کلاسوں کے عوض کیمپس میں امتحانات کا فیصلہ قبول نہیں،آئی ایس او پاکستان

طلبہ برادری کو آن لائن کلاسوں کے عوض کیمپس میں امتحانات کا فیصلہ قبول نہیں،آئی ایس او پاکستان

سیکرٹری تعلیم علی رضا علی رضا کا مزید کہنا تھا گزشتہ ایک سال میں انسان کش وبا نے طلبہ کے تعلیمی کیرئیر کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔اگر آن لائن کلاسز کے بعد کیمپس میں امتحانات لئے گئے تو طلبہ دہری اذیت میں مبتلا ہوجائیں گے۔طلبہ کو نفسیاتی دبائو اور امتحانی مشکلات سے بچاو کے لئے امتحانات کا انعقاد صرف آن لائن ہی ہونا چاہیئے۔

21ژانویه
شہید سلیمانی تاریخ کا درخشاں باب/ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے، جواد ظریف

شہید سلیمانی تاریخ کا درخشاں باب/ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے، جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو کے ملوث ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھاکہ ٹرمپ ، پومپئو اور ان کے دیگر رفقاء اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے تاہم شہید جنرل قاسم سلیمانی کا نام بدستور درخشاں رہے گا۔