وفاق ٹائمز

02ژانویه
“حوزہ ٹائمز” بہت جلد “وفاق ٹائمز” کے عنوان سے دنیا بھر سے دینی،ثقافتی اور معاشرتی خبروں کو کوریج کرے گا،ابراہیم صابری

“حوزہ ٹائمز” بہت جلد “وفاق ٹائمز” کے عنوان سے دنیا بھر سے دینی،ثقافتی اور معاشرتی خبروں کو کوریج کرے گا،ابراہیم صابری

"حوزہ ٹائمز" خبر رساں ادارہ بہت جلد "وفاق ٹائمز" کے عنوان سے دنیا بھر سے دینی،ثقافتی اور معاشرتی خبروں کو کوریج کرے گا،ابراہیم صابری چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری نے ایک بیان میں کہا کہ "حوزہ ٹائمز" علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کے حکم پر اشیاء ممالک خاص طور پر برصغیر کے حوزہ ہائے علمیہ کی ترجمانی کے لیے وجود میں لایا گیا تھا اور یہ خبر رساں ادارہ کچھ مہینوں سے "حوزہ ٹائمز" کے عنوان سے نمونے کے طور پر سرگرمیاں سرانجام دے رہا تھا.

02ژانویه
جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کا ہیرو، داعش کا خاتمہ شہید کا عظیم کارنامہ تھا، جامعۃ المنتظر میں تقریب

جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کا ہیرو، داعش کا خاتمہ شہید کا عظیم کارنامہ تھا، جامعۃ المنتظر میں تقریب

گذشتہ سال عراق میں امریکی دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی المہندس اور ان کے رفقاءکی پہلی برسی جامعتہ المنتظر میںمنائی گئی۔

02ژانویه
جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادر کمانڈر تھے،اصغریہ علم و عمل تحریک

جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادر کمانڈر تھے،اصغریہ علم و عمل تحریک

صغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری قمر عباس غدیری نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کی برسی کے موقع پہ تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک معروف، مضبوط، قوی اور بہادر کمانڈر تھے، جن کی شہادت امریکی حکومت کے لئے دنیا بھر میں ذلت اور رسوائی کا موجب بن گئی۔ عالمی دہشتگرد اس عظیم محافظ انسانیت کا مقابلہ نہیں کرسکا۔

02ژانویه
اسلام آباد میں شہدائے مقاومت کی برسی/شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے،مقریرین

اسلام آباد میں شہدائے مقاومت کی برسی/شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے،مقریرین

حوزہ ٹائمز | شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے۔ استکباری و صیہونی قوتیں انہیں ایک تیز دھار ننگی تلوار سے زیادہ خطرناک سمجھتی تھیں

02ژانویه
آیت اللہ مصباح عالم با عمل، فیلسوف اور بہترین استاد اخلاق عمل تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

آیت اللہ مصباح عالم با عمل، فیلسوف اور بہترین استاد اخلاق عمل تھے، حجت الاسلام سید حسن نقوی

حوزہ ٹائمز | حضرت آیت اللہ مصباح یزدی عالم و مجاہد اور انقلاب آفرین شخصیت، فقیہ بصیر، امام راحل اور مقام معظم رهبری کے مخلص ساتھی اور ہمنوا تھے۔