صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حرم امام رضاؑ کے متولی حجتہ السلام والمسلمین جناب احمد مروی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں آج مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے پر پاکستانی قوم کو یہ خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ حجت الاسلام جناب احمد مروی اور ایرانی قیادت نے من جملہ فیصلہ کیا ہے کہ ناموس رسالت کیلئے، حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت کیلئے اور اسلام کی سربلندی کیلئے، پاکستان اور ایران مل کر آواز بلند کریں گے۔
آج اسلام جو دنیا کے کونے کونے تک زندہ جاوید ہے بی بی کی قربانی کی وجہ سے اس لیے بی بی خدیجہ الکبری کو محسنہ اسلام کہا جاتا ہے
حضرت خدیجہؑ عزت واحترام، دولت وثروت اورعلم وعرفان میں بلندمنزلت کی مالک تھیں، آپ ؑکی پاکیزگی اور عظمت کا یہ عالم تھا کہ وہ پیغمبر اکرم کی پہلی شریکہ حیات بنیں اور جب تک زندہ رہیں، تنہا ام المومنین اور پیغمبر اکرم کی شریکہ حیات رہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ عارف حسین واحدی نے کوئٹہ سرینا ھوٹل میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھشتگردی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے سیکورٹی فورسز کو زیادہ الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے شہر مشہد مقدس میں پہنچتے ہی سب سے پہلے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری دی۔ انہوں نے حرم مطہر کی زیارت کے بعد حرم کے متولی سے ملاقات کی۔ پاکستان کے سفیر بھی اس ملاقات میں شاہ محمود قریشی کے ہمراہ تھے۔
وہ بااخلاق خاتون جن کی توصیف عصر جاہلیت میں حضرت ابو طالب اس طرح سے کرتے ہیں، (انّ خديجةَ اِمْرَأَةٌ كامِلَةٌ مَيمُونةٌ فاضِلَةٌ تَخْشَي العار و تَحْذِرُ الشَّنار)۱۔بے شک خدیجہ ایک کامل پربرکت اور فاضلہ عورت ہے جو ہر قسم کے ننگ و عار اور بدنامی سے دور ہے۔
وزیر خارجہ نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے، صدر حجۃ الاسلام والمسلمین روحانی اور برادر ایرانی قوم کے لئے نیک تمنائوں اور خیرسگالی کا پیغام پہنچایا،وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے پاکستان اور ایران کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے مختلف طریقہ ہائے کار پر گفتگوہوئی۔
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے ناظم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے 83 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شاعر مشرق نے امت مسلمہ کو اغیار کی غلامی سے نجات ، نوجوانوں کو بلندی پروازی اور خدائے واحدکی اطاعت کا جو درس اپنے کلام کے زریعے دیا وہ تاقیامت کیلئےمشعل راہ ہے۔
مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب بدھ کو تہران میں دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی ۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔