وفاق

26ژانویه
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔     

26ژانویه
بلوچستان قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مسجد کا افتتاح+تصاویر

بلوچستان قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مسجد کا افتتاح+تصاویر

علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر پہاڑوں کے دامن میں واقع علاقہ رائیجا، جھل مگسی، بلوچستان میں تعمیر کردہ مسجد قمر بنی ہاشم کا شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء اور زہرا اکیڈمی کے چئیرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے دورہ کیا اور دعائے خیر کی اور مومنین سے ملاقات کی۔

26ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار مرحوم کے علو درجات کی دعا۔

25ژانویه
نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ+تصاویر

نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ+تصاویر

نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

25ژانویه
مشرق وسطی میں آج گریٹر اسرائیل بنانے کی کوشش کی جاری ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

مشرق وسطی میں آج گریٹر اسرائیل بنانے کی کوشش کی جاری ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے مزید کہاکہ عزاداروں کے خلاف ملک میں مسلسل ایف آئی آر کاٹی جارہی ہیں۔ حکومتی اداروں میں کالعدم جماعتوں کے تائید کردہ افسران کے ایماء پر ہمارے علمائے کرام کے خلاف مقدمات قائم کیے جارہے ہیں۔ملت جعفریہ نے ملکی سالمیت کی خاطر عظیم قربانیاں دی وطن کے با وفا بیٹے ہیں۔

25ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام طلب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام طلب

سربراہ الیکشن کمیشن وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید محمد تقی نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں،دینی مدارس کے سربراہوں سے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام طلب کیے گئے ہیں.

25ژانویه
امریکہ میں موت کا گرم بازار

امریکہ میں موت کا گرم بازار

قارئین! امریکہ میں روز بروز موت کی شرح بڑھتی جارہی ہے۔ ہم نے سوچا تھا 2020 اپنی نحوست کو لے کر رخصت ہوگا اور انسانیت کو 2021 میں سکھ کا سانس لینا نصیب ہو گا۔ مگر اب تو لگتا ہے 2021 سب کو مارکے ہی دم لے گا ۔ زمانے کی برائی کی مذمت نہ ہوتی تو کہتے زمانہ ہمارے ساتھ کیا سے کیا کر گیا؟

25ژانویه
جوبائیڈن ایران پر مسلط ناجائز عالمی پابندیوں کو واپس لینا چاہیے،جمعیت علمائے پاکستان شعبہ خواتین

جوبائیڈن ایران پر مسلط ناجائز عالمی پابندیوں کو واپس لینا چاہیے،جمعیت علمائے پاکستان شعبہ خواتین

جمعیت علمائے پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ فائزہ نقوی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو دوبارہ معاہدہ میں شامل ہوکر عالمی امن کی راہ ہموار کرنی چاہیے اور ایران پر مسلط ناجائز عالمی پابندیوں کو واپس لینا چاہیے۔ اگر سابقہ امریکی پالیسیاں تبدیل نہ ہوئیںتو نئے امریکی صدر سے بھی عالم اسلام کو مایوسی ہی ہوگی۔

25ژانویه
امریکہ ٹرمپ کو عراق کا حوالہ کرے،امام جمعہ نجف

امریکہ ٹرمپ کو عراق کا حوالہ کرے،امام جمعہ نجف

انہوں نے بیان کیا کہ ٹرمپ سب سے زیادہ ذلیل و رسوا صدر ہے اور ان کو مسترد کر کے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی گئی ہے اور عدالتیں اس کا انتظار کر رہی ہیں۔ہم اس فتح پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں ، کیوں کہ وہ متکبروں اور سرکشوں کو ذلیل کرتا ہے۔