آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
حوزہ ٹائمز|صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی جنگ میں ایرانی قوم کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی اور دشمن کی شکست کی ایک علامت، ’ٹرمپ ازم‘ دور کا خاتمہ ہے۔
حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل حزب اللہ گٹھ جوڑ سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہوں کا مقصد صیہونی غاصبوں اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لائے جانے کے عمل پر پردہ ڈالنا ہے۔
حوزہ ٹائمز|اطلاعات کے مطابق ایف 35 اور ایف 38 قسم کی جدید ترین طیاروں کی موجودگی میں امریکی اسلحہ ساز فیکٹریوں کے گوداموں میں پڑے ان ناکارہ طیارے، سعودی عرب کے جنگی فضائی بیڑے کی توسیع کا نام دے کر اربوں ڈالر بٹورنے والے ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کے سر تھونپ ديئے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی وزیر خارجہ نے اردو زبان میں پاکستانی عوام کو 9 نومبر یوم اقبال پر مبارکباد پیش کی۔
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، سردار شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے ٹویٹر پیج پر ٹرمپ کی شکست اور […]
حوزہ ٹائمز|حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔