اسلامی تحریک پاکستان

19دسامبر
اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس منعقد

اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس منعقد

کانفرنس کے شرکاء نے اسرائیل و بھارتی کے فلسطین و بھارت کےمظلوم مسلمانوں پر کئی جانے والے مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسلامی ممالک کی مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی۔

05جولای
کراچی میں اتحاد امت کانفرنس، آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب

کراچی میں اتحاد امت کانفرنس، آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب

کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ اسد اقبال زیدی، محمد حسین محنتی و دیگر کا کہنا تھا توہین قرآن کا واقعہ دہشت گردی ہے، مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، آئے روز توہین آمیز واقعات سے امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جزبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے۔

09مارس
اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

اسلامی تحریک پاکستان عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ہمیشہ کوشاں رہی ہے اور عوامی خدمت کے باعث وہ عوام میں مقبول جماعت کے طور پر پہچانی جاتی ہے

03نوامبر
اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی کی وزیر اعلی گلگت بلستان سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی کی وزیر اعلی گلگت بلستان سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں انجام دینے پر وزیر اعلیٰ کے اقدامات کو سراہا جبکہ بعض عوامی مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا اور مسائل کے حل کی امید ظاہر کی۔ جبکہ وزیر اعلیٰ نے گندم کی سبسڈی کے حوالے سے عوام کی مشکلات کو حل کرنے کی یقین دلایا۔

09جولای
مسلم لیگ ن اور اسلامی تحریک کے مابین پنجاب کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے مفاہمت

مسلم لیگ ن اور اسلامی تحریک کے مابین پنجاب کے 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے مفاہمت

اسلامی تحریک پاکستان پنجاب کے 20 حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی تائید کرے گی۔

08آوریل
اسلامی تحریک پاکستان کیجانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلامی تحریک پاکستان کیجانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کا خیر مقدم

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اس کے نتیجے میں قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کے اقدامات کو مسترد کرنے پر مبنی فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کے اس اقدام سے ملک میں عدم استحکام کی سی صورتحال پیدا ہو چکی تھی.

14دسامبر
آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ، میڈیا کی آزادی ضروری ہے، علامہ سبطین سبزواری

آئین کی بالادستی کیلئے عدلیہ، میڈیا کی آزادی ضروری ہے، علامہ سبطین سبزواری

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ ہی معاشرے کے تمام طبقات کے حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے، مگر یہ تلخ حقیقت ہے کہ کچھ افراد کی وجہ سے عدلیہ متنازع بھی رہی ہے۔ جس کی وجہ سے عدلیہ کی آزادی متاثر ہوئی۔ غیر جانبدار جج بھی عدلیہ میں موجود رہے اور اب بھی ہیں لیکن عدلیہ کو اپنے چہرے پر لگے داغ دھبوں کو دھونا ہوگا۔

01دسامبر
جے ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

جے ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر سید راشد عباس نقوی کی وفد کے ہمراہ قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات، وفد میں سابق مرکزی امین منتظرین فتح سید، سابق صوبائی آرگنائزر سندھ محمد تقی مغل، ڈویژنل جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژن شان مھدی اور دیگر شامل تھے۔