اسلامی جمہوریہ پاکستان

01آوریل
مدرسہ طالبات کے ہاتھوں استانی کا قتل، مذہبی منافرت اور ناقص تربیت کے فقدان کا نتیجہ ہے، علامہ مرید نقوی

مدرسہ طالبات کے ہاتھوں استانی کا قتل، مذہبی منافرت اور ناقص تربیت کے فقدان کا نتیجہ ہے، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دینی درسگاہ کی طالبات کے ہاتھوں استانی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو مذہبی منافرت کی تعلیم اور ناقص تربیت کا فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ اسلام ،شک اور خواب و خیال کی بنیاد پر کسی کے جرم کے تعین کی اجازت نہیں دیتا۔

26فوریه
تاریخ ایرانی عوام کی علمی خدمات کی گواہ ہے، ایران میں تعینات پاکستانی سفیر

تاریخ ایرانی عوام کی علمی خدمات کی گواہ ہے، ایران میں تعینات پاکستانی سفیر

تہران میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے جامعۃ المصطفی العالمیہ کا دورہ کیا اور اس انٹرنیشنل علمی ادارے کے مدیران سے ملاقات کے دوران کہاکہ قم شہر گرانقدر فرہنگی اور تاریخی ورثے کا حامل ہے اور حضرت معصومہ(س) کا حرم تمام مسلمانوں کے نزدیک انتہائی بلند مقام او رمنزلت رکھتا ہے۔

24مارس
پاکستان کی آزادی مکتب اہل بیت ؑ اور قرآنی تعلیمات کی مرہون منت ہے۔ مدیر جامعۃ الزہرا پاکستان

پاکستان کی آزادی مکتب اہل بیت ؑ اور قرآنی تعلیمات کی مرہون منت ہے۔ مدیر جامعۃ الزہرا پاکستان

محترمہ جعفری نے قیام پاکستان کے لئے مسلمان قوم اور قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: پاکستان کا قیام لوگوں کو امن و سکون سے سانس لینے کا موقع فراہم کرنے کے لئے تھا۔ ابتدا میں قیام پاکستان کی بات کرنے کو "دیوانے کا خواب" کہا جاتا تھا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ انگریز سامراج کی زنجیر غلامی سے چھٹکارا پانا اور موجودہ آزاد ماحول کا فراہم ہونا ہرگز ممکن نہیں ہے۔