اسلام اباد

24دسامبر
کورونا کی نئی لہر، ایران نے زائرین سمیت تمام ویزوں پر پابندی عائد کردی

کورونا کی نئی لہر، ایران نے زائرین سمیت تمام ویزوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کیجانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس ویرینٹ (او میکرون) کے پھیلاو کیوجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام بارڈر (بائی ایئر، بائی روڈ، بحری سفر) ہفتہ 25 دسمبر 2021ء سے زیارتی، سیاحتی اور نارمل انٹری کیلئے اگلے پندرہ دن تا اطلاع ثانی بند رہیں گے۔

07مارس
ایران پاکستان کی ترقی و سلامتی کو اپنی ترقی اور سلامتی سمجھتا ہے ، ایرانی سفیر

ایران پاکستان کی ترقی و سلامتی کو اپنی ترقی اور سلامتی سمجھتا ہے ، ایرانی سفیر

اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے پاکستان کی علاقائی سالمیت اہم ہے ، اور ایران نے دہشت گرد گروہوں سے لڑنے اور خطے کو محفوظ بنانے کے لئے ایک اعلی کردار ادا کیا ہے

25فوریه
ولایت علی ع کا نفاذ حقیقی اسلامی معاشرے کے قیام کی ضمانت ہے۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ولایت علی ع کا نفاذ حقیقی اسلامی معاشرے کے قیام کی ضمانت ہے۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا حضرت علی علیہ السلام کا طرز زندگی عالم اسلام کے لیے مشعل راہ ہے جو قوتیں ان کی حقیقی پیروکار ہیں عالمی استکباری قوتیں ان سے ہر وقت خائف رہتی ہیں۔

05ژانویه
سردار شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور رفقاء کی پہلی برسی کے سلسے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں شہید قدس گول میز کانفرنس کا انعقاد

سردار شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور رفقاء کی پہلی برسی کے سلسے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں شہید قدس گول میز کانفرنس کا انعقاد

اہلبیت اطہار علیہم السلام اورصحابہ کے مزارات دنیائے اسلام کے مقدسات ہیں۔داعش انہیں تباہ کرنا چاہتی تھی لیکن شہید قاسم سلیمانی دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیواربن کرکھڑے رہے۔