اسلام

15مارس
نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

حسب سابق امسال بھی ماہ شعبان کے حوالے سے نائیجیریا کے شیعوں نے دارالحکومت"ابوجا" شہرکے شیعہ نشین علاقے میں ایک بڑی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست کے انعقاد کا مقصد ماہ شعبان کی عیدوں خصوصا حضرت امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے روز ولادت باسعادت کو شان و شوکت سے منانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا تھا ۔

15مارس
اسلام دلوں کو جوڑنے اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے، علامہ اشفاق وحیدی 

اسلام دلوں کو جوڑنے اور نفرتوں کو ختم کرنے کا نام ہے، علامہ اشفاق وحیدی 

مظلوم کی صدا کی حمایت اور ظالم سے اظہار نفرت کرنا ہر مذھب کی اولین ترجیع ھونی چاہے

13مارس
کیا انٹرنیٹ پر مقابلہ جوئے کے حکم میں آتا ہے؟
شرعی احکام:

کیا انٹرنیٹ پر مقابلہ جوئے کے حکم میں آتا ہے؟

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے انٹرنیٹ پر ہونے والے مقابلوں کے متعلق اپنی نظر بیان کیا ہے جسے یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بیان کیا جا رہا ہے۔

08مارس
خواتین مہذب معاشرہ کے قیام میں مثبت کرداراداکریں، علامہ محمد امین شہیدی

خواتین مہذب معاشرہ کے قیام میں مثبت کرداراداکریں، علامہ محمد امین شہیدی

متوازن معاشرہ کےقیام کےلئے خواتین کو تحفظ دینا لازمی ہے ۔

07مارس
عالم اگر خاموش رہے تو یہ علم کے ساتھ ناانصافی ہے/اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس کیلئے کوئی محدودیت نہیں ہے،آیت اللہ مکارم شیرازی

عالم اگر خاموش رہے تو یہ علم کے ساتھ ناانصافی ہے/اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس کیلئے کوئی محدودیت نہیں ہے،آیت اللہ مکارم شیرازی

حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ خواہران کے ایک پروجیکٹ کی سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب کے موقع پر ایک پیغام کہا کہ اب معاشرے میں جو خطرہ خواتین کو لاحق ہے وہ اس خطرے سے زیادہ اہم ہے جو مرد ، نوجوانوں اور جوانوں کو لاحق ہے ،ہم جانتے ہیں کہ خواتین کو خواتین ہی کی زبان بہتر سمجھ آتی ہے۔ ان شاء اللہ خواتین کو زبان اور قلم کے دو ہتھیاروں سے لیس کریں تاکہ بہترین مبلغ اور خطیب بن سکیں۔

03مارس
سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت

سوئس مسلمانوں کی جانب سے “برقعے پر پابندی کے قانون” پر رائے شماری کی مذمت

واضح رہے کہ برقعے پر پابندی عائد کرنے کے لیے ریفرنڈم سوئس کی ایک شدت پسند پارٹی نے شروع کیا تھا، جو کہ سوئٹزرلینڈ میں سیاسی اسلام کے خلاف جنگ کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے -

03مارس
اسلام احترام انسانیت کا دین ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اسلام احترام انسانیت کا دین ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

انہوں نے کہا کہ ضرورتمندوں اور مستحقین کی ضروریات پوری کرنا صاحب حیثیت افراد کیلئے واجبات میں سے ہے۔ چیئرمین سپریم کونسل نے مزید کہا کہ دین اسلام انسانیت کے احترام کا دین ہے، کسی سفید پوش اور ضرورت مند بھائی کی مدد کرنا بھی انسانیت کا احترام ہی ہے،

03مارس
پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، ہمیں اسلامی نفاذ کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، پاکستان سنی تحریک

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، ہمیں اسلامی نفاذ کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، پاکستان سنی تحریک

ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، ہمیں اسلامی نفاذ کیلئے جدوجہد کو تیز کرنا ہوگا، اسلامی ریاست کے تصور کو پورا کرنا ہے تو نظام مصطفیٰ (ص) کا نفاذ کرنا ہوگا۔

01مارس
شہداء کے اہداف اور پیغام کو زندہ رکھنا معاشرے کے تمام افراد پر فرض ہے، سربراہ المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی

شہداء کے اہداف اور پیغام کو زندہ رکھنا معاشرے کے تمام افراد پر فرض ہے، سربراہ المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی

انہوں نے امام علیؑ کے یوم ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم سب کے سروں پر پیغمبر اسلام (ص) اور امام علیؑ کا ہاتھ ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور علیؑ اس اُمت کے باپ ہیں۔ تقویٰ، ہمت، صبر اور عدل جیسے انسانی کمال کی ساری صفات کو امام علی علیہ السلام کے مبارک وجود میں جمع کیا گیا ہے۔