اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان

06فوریه
اصغریہ تحریک کا 20 فروری تا 10 مارچ شجرکاری مہم کا اعلان

اصغریہ تحریک کا 20 فروری تا 10 مارچ شجرکاری مہم کا اعلان

سال ہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام 20 فروری سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ ترجمان اصغریہ تحریک سجاد علی ساجدی نے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی تنظیم کی جانب سے ماحول دوست درخت اور پودے لگائے جائیں گے، شجرکاری مہم کا آغاز 20 فروری سے ہوگا،

05ژانویه
آئی ایس او ہونٹ جیکب آباد اور مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام

آئی ایس او ہونٹ جیکب آباد اور مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چیئرمین انجینئر سید حسین شاہ موسوی نے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی تاریخ ظلم و استعار اور استثمار پر مبنی ہے جنہوں نے اقوام عالم کو لوٹ کر ترقی کی اور امریکہ کینیڈا اور آسٹریلیا کی مقامی آبادیوں کا قتل عام اور استحصال کرکے ان ممالک پر قبضہ کیا وہ دنیا میں حقوق انسانی کے علمبردار بنے بیٹھے ہیں۔

28ژانویه
اصغریہ تحریک کی مرکزی مجلس عاملہ کا 2 روزہ اجلاس

اصغریہ تحریک کی مرکزی مجلس عاملہ کا 2 روزہ اجلاس

عاملہ میں خصوصی خطاب چیئرمین اصغریہ تحریک انجنئیر سید حسین موسوی نے کیا، اس موقع پر مرکزی صدر سید خادم حسین رضوی، قمر عباس غدیری نے بھی شعبہ جات اور سالانہ پروگرام سے متعلق گفتگو کی۔

09دسامبر
آیت اللہ یزدی انقلابی، علمی اور نظریہ ولایت فقیہ پر ثابت قدم رہنے والی شخصیت تھے، سید پسند علی رضوی

آیت اللہ یزدی انقلابی، علمی اور نظریہ ولایت فقیہ پر ثابت قدم رہنے والی شخصیت تھے، سید پسند علی رضوی

حوزہ ٹائمز| اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس اعلیٰ کے صدر سید پسند علی رضوی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ بہت ہی افسوس ہورہا ہے کہ ایران کے جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ آقای محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ دار فانی سے دار بقا کی طرف انتقال فرما گئے ہیں۔

06دسامبر
شہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، سید پسند علی رضوی

شہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، سید پسند علی رضوی

حوزہ ٹائمز|اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس اعلیٰ کے صدر سید پسند علی رضوی نے شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی المناک شہادت کے موقع پر امامِ زمانہ عجل اللہ تعالی، اُن کے نائبِ برحق آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ملتِ ایران اور بالخصوص شہید کے خانوادہ کی بارگاہ میں تسلیت عرض کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اِس شہید کے راستہ پر ثابت قدم رہنے اور عالمی استعمار کا راستہ روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق اور سعادت عطا فرمائے۔