اقوام متحدہ

02ژوئن
اقوام متحدہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پناہ گزینوں کے لیے آئیڈل ملک قرار

اقوام متحدہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پناہ گزینوں کے لیے آئیڈل ملک قرار

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی ویب سائٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے دنیا میں افغان مہاجرین کی صورتحال سے متعلق ایک رپورٹ میں ایران کی جانب سے تقریبا 3. 66 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کے لئے ایران کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس ملک کو سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی میزبانی کے لئے ایک آئیڈیل ملک متعارف کرایا۔

18می
اسرائیل انسانیت کا قاتل ہے اور عالمی دہشت گرد ہے، علامہ اشفاق وحیدی

اسرائیل انسانیت کا قاتل ہے اور عالمی دہشت گرد ہے، علامہ اشفاق وحیدی

اشفاق وحیدی نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت اور جاری حملوں پر بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے جاری جارحییت کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ اور عالمی ادارے فوری اقدامات کریں،ہم فلسطین اور غزہ پر جاری حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، اسرائیل انسانیت کا قاتل ہے اور عالمی دہشت گرد ہے اس کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس چلایا جائے۔

11می
فلسطین کی حمایت میں ایرانی سٹوڈنٹس کا مظاہرہ + ویڈیو

فلسطین کی حمایت میں ایرانی سٹوڈنٹس کا مظاہرہ + ویڈیو

تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

10می
بحران یمن اور اقوام متحدہ کی المناک غلطیاں

بحران یمن اور اقوام متحدہ کی المناک غلطیاں

سعودی عرب کی کمان میں فوجی اتحاد کے حملے، 25 مارچ 2015 کو شروع ہوئے۔ یہ حملے امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی فوجی، لاجسٹک اور انیٹیلیجنس سپورٹ سے انجام پائے۔ اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیشن آفس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ حملے، ستمبر 2020 تک 2 لاکھ 33 ہزارافراد کی موت کا سبب بنے۔ ان میں سے 1 لاکھ 31 ہزار افراد غذائیت کی کمی، حفظان صحت اور علاج معالجے کی سہولتوں کے فقدان، اور یمن کے بنیادی ڈھانچے کی نابودی کے باعث موت سے ہمکنار ہوئے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے مطابق تین ہزار ایک سو بچے اور پانچ ہزار چھے سو ساٹھ، پانچ سال سے کم عمر کے کمسن بچے جن میں نو زائیدہ بچے بھی شامل ہیں، اس جنگ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ (2)

09می
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا بیت المقدس میں نمازیوں اور افغانستان میں طالبات پر حملوں پر اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا بیت المقدس میں نمازیوں اور افغانستان میں طالبات پر حملوں پر اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے فلسطین میں نمازیوں اور افغانستان میں تعلیمی ادارے پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، عالمی اداروں کو متوجہ کرتے ہوئے ظلم کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے

21آوریل
پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کر لی

پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کر لی

دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے، اور اقوام متحدہ نے پاکستان کو 3 اداروں کی رکنیت دے دی ہے۔

20مارس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

20ژانویه
امریکی اقتصادی دہشتگردی اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی سو فیصد ناکام ہو چکی ہے، حسن روحانی

امریکی اقتصادی دہشتگردی اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی سو فیصد ناکام ہو چکی ہے، حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں امریکہ کی سیاسی تنہائی کو ٹرمپ کا ورثہ قرار دیا اور کہا کہ آج امریکہ، اقوام متحدہ، مسئلہ فلسطین، ایٹمی سمجھوتے اور دیگر موضوعات کے سلسلے میں ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا ہے۔

15ژانویه
امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے، اقوام متحدہ

امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے، اقوام متحدہ

مارک لوکاک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی بریفنگ کے دوران کہا کہ وہ امریکہ سے باقاعدہ درخواست کریں گے کہ وہ یمنی حوثی ملیشیا کو بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ارادہ بدل دیں کیوں کہ اس فیصلے کی وجہ سے ملک ایسی بھیانک قحط سالی سے دوچار ہو جائے گا، جو گزشتہ تقریباً 40 برس میں دنیا میں کہیں نظر نہیں آئی۔