امام خمینی (رہ)

21اکتبر
آج بھی لوگوں کے دلوں پر امام خمینیؒ کی حکومت ہے، آیت اللہ اعرافی

آج بھی لوگوں کے دلوں پر امام خمینیؒ کی حکومت ہے، آیت اللہ اعرافی

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی (رح) کے آثار کی تدوین اور اشاعت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح ان کی عملی سیرت کو طلاب، علماء کرام اور معاشرہ میں بطور نمونہ پیش کرنا چاہئے۔

14آگوست
ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے،علامہ امین شہیدی

ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے،علامہ امین شہیدی

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے توہینِ رسولؐ پر مبنی کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان شاتم رشدی پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے۔

25ژوئن
نائجر کے دارالحکومت کے میئر کا امام خمینی (رہ) ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کا دورہ

نائجر کے دارالحکومت کے میئر کا امام خمینی (رہ) ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کا دورہ

مغربی افریقا کےملک نائجر کے دارالحکومت نیامی کے میئر جناب ڈوگاری اور ان کے ہمراہ وفد نے قم میں امام خمینی (رہ) جامع ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کا دورہ کیا ہے۔

06ژوئن
امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

امام خمینی (رہ) نے تمام عالمِ اسلام کو وحدت کا عملی پیغام دیا، علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، نائب سفیر جناب آقای سرخابی، رایزنی فرهنگی جمہوری اسلامی ایران کے ڈائریکٹر احسان خزاعی، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی راولپنڈی کے ڈائریکٹر فرامرز رحمان زاد، مولانا حیدر علوی اور دیگر حضرات نے خطاب کیا۔

04ژوئن
امام خمینی (رح) مغرب سے واقف تھے اسی لئے انہوں نے عوام کو تیار کیا اور ایرانی قوم کو استقامت و مزاحمت کا سبق سکھایا، رہبر معظم انقلاب

امام خمینی (رح) مغرب سے واقف تھے اسی لئے انہوں نے عوام کو تیار کیا اور ایرانی قوم کو استقامت و مزاحمت کا سبق سکھایا، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کے عظیم الشان تعزیتی جلسہ عام خطاب میں فرمایاکہ امام خمینی (رح) مغرب سے واقف تھے اسی لئے انہوں نے عوام کو تیار کیا اور ایرانی قوم کو استقامت و مزاحمت کا سبق سکھایا اور انہیں ایک مستحکم اور پائیدار قوم میں بدل دیا اور یہ امام خمینی (رح) کی برکات میں سے ہے۔

18ژوئن
ایرانی تیرہویں صدارتی انتخابات؛ رہبر معظم انقلاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

ایرانی تیرہویں صدارتی انتخابات؛ رہبر معظم انقلاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے آغاز کے  ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈال دیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے  تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ  شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے ، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔