امداد

28آگوست
ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

ایرانی صدر نے کہا انہوں نے اپنے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ تیزی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لئے ابتدائی امداد کا انتظام کیا جائے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے برادر ہمسایہ ملک کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ 

03آگوست
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے سلسلے میں جاری پاک آرمی کے آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر کے حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

13سپتامبر
کورونا کے مریضوں اور اس سے متاثر گھرانوں کی مدد کے لئے امام رضا وقف فاؤنڈیشن کا قابل تعریف کارنامہ

کورونا کے مریضوں اور اس سے متاثر گھرانوں کی مدد کے لئے امام رضا وقف فاؤنڈیشن کا قابل تعریف کارنامہ

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے کورونا وبا کے دنوں میں ضرورتمند گھرانوں کی امداد کرنے کی ہدایات کے تناظر میں امام رضا وقف فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں جاری ہیں اور وہ ضرورتمند افراد کی طبی اور اقتصادی دونوں طرح کی امداد کر رہا ہے۔

03سپتامبر
زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مہاجرین کیلئے امدادی سامان ترسیل

زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مہاجرین کیلئے امدادی سامان ترسیل

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام مسافرین افغانستان کی بنیادی مشکلات کے حل کیلئے ان کے ساتھ تعاون کیا گیا ہے

02نوامبر
حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

حوزه ٹائمز | نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے مہیا کردہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور طبی عملے کے حفاظتی سوٹ، حفاظتی سامان سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں