امریکہ

25ژانویه
امریکہ میں موت کا گرم بازار

امریکہ میں موت کا گرم بازار

قارئین! امریکہ میں روز بروز موت کی شرح بڑھتی جارہی ہے۔ ہم نے سوچا تھا 2020 اپنی نحوست کو لے کر رخصت ہوگا اور انسانیت کو 2021 میں سکھ کا سانس لینا نصیب ہو گا۔ مگر اب تو لگتا ہے 2021 سب کو مارکے ہی دم لے گا ۔ زمانے کی برائی کی مذمت نہ ہوتی تو کہتے زمانہ ہمارے ساتھ کیا سے کیا کر گیا؟

22ژانویه
دنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے،نائب امام جمعہ سکردو

دنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے،نائب امام جمعہ سکردو

حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے میں تقوی الہی سے قریب اور برائیوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کی۔

21ژانویه
امریکہ نے عراق اور شام میں نئی خانہ جنگی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، ہادی قبیسی

امریکہ نے عراق اور شام میں نئی خانہ جنگی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، ہادی قبیسی

ہادی قبیسی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عراق اور شام میں امریکہ کا کردار تخریبی ہے، کہا کہ امریکہ، جنوبی شام میں تخریبی کاروائیوں کے لئے شام کی جیلوں میں بند داعش کے عناصر کو استعمال کرنا چاہتا ہے۔

21ژانویه
اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی، زینب سلیمانی

اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی، زینب سلیمانی

ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ٹرمپ ہیرو تو کیا بنتے، دنیا بھر میں منفور ہو گئے اور اب وہ خوف کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

21ژانویه
امریکہ میں حالیہ واقعات ان لوگوں کے لئے درس عبرت ہیں جو اس ملک سے امید لگائے بیٹھے ہیں، آیت اللہ جنتی

امریکہ میں حالیہ واقعات ان لوگوں کے لئے درس عبرت ہیں جو اس ملک سے امید لگائے بیٹھے ہیں، آیت اللہ جنتی

ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری آیت اللہ احمد جنتی نے آج اس کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی تقریب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سیاسی تجزیہ نگاروں اور دنیا کے لکھاریوں کو امریکہ میں رونما ہونے والے ان پرتشدد واقعات کے متعلق تجزیہ و تحلیل کرنا چاہیے تاکہ یہ واقعات ان افراد کے لیے درس عبرت ہوں جو سیاسی خلفشار کے شکار اس ملک سے اب بھی امید لگائے بیٹھے ہیں۔

21ژانویه
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے

بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے

جو بائیڈں نےمسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت امریکہ میں وفاقی املاک پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔

20ژانویه
امریکی اقتصادی دہشتگردی اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی سو فیصد ناکام ہو چکی ہے، حسن روحانی

امریکی اقتصادی دہشتگردی اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی سو فیصد ناکام ہو چکی ہے، حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں امریکہ کی سیاسی تنہائی کو ٹرمپ کا ورثہ قرار دیا اور کہا کہ آج امریکہ، اقوام متحدہ، مسئلہ فلسطین، ایٹمی سمجھوتے اور دیگر موضوعات کے سلسلے میں ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا ہے۔

20ژانویه
نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے

حوثی جنگجوؤں کو دہشتگرد قرار دیے جانے سے انسانی بحران سنگین ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔

19ژانویه
امریکہ کی جانب سے حرم امام علی رضا (ع) کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

امریکہ کی جانب سے حرم امام علی رضا (ع) کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کے بعد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے جو امریکہ کے اسلام دشمن اور تعلیم دشمن کردار کی عکاسی کرتا ہے۔