امریکہ

04مارس
عراق چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا

عراق چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا

پہلے اور دوسرے حملے کو چھوڑ کر، جن کی ذمہ داری قاصم الجبارین نامی گروہ نے لی ہے، کس بھی گروہ یا شخص نے بعد کے حملوں کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

03مارس
عراق میں امریکی چھاؤنی عین الأسد پر 10 راکٹوں سے حملہ

عراق میں امریکی چھاؤنی عین الأسد پر 10 راکٹوں سے حملہ

میزائل حملہ البغدادی علاقہ سے کیا گیا ہے -

27فوریه
امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں، حزب اللہ عراق

امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں، حزب اللہ عراق

عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی نئی حکومت کا یہ اقدام اور دشمنانہ پالیسی در اصل غاصب صیہونی حکومت کی خدمت اور عراقی عوام کا خون بہانے کے دائرے میں ہے۔

19فوریه
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار،اقوام متحدہ

یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار،اقوام متحدہ

مارک لوکاک نے کہا کہ یمن اس وقت گزشتہ کئی عشروں کے دوران بدترین انسانی المیے کی طرف تیزی بڑھ رہا ہے جبکہ یمن میں انسان دوستانہ کاروائیوں اور اس ملک کو قحط و بھوک مری سے بچانے کے لئے دو ہزار اکیس میں تقریبا چار ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی۔

13فوریه
امریکہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینا قابل مزمت وباعث تشویش حرکت ہے، علامہ تصور جوادی

امریکہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینا قابل مزمت وباعث تشویش حرکت ہے، علامہ تصور جوادی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینا قابل مزمت وباعث تشویش حرکت ہے امریکہ […]

10فوریه
امریکہ منافقانہ پالیسی ، دہشتگردی کی حمایت ترک کر دے، پیر معصوم نقوی

امریکہ منافقانہ پالیسی ، دہشتگردی کی حمایت ترک کر دے، پیر معصوم نقوی

امریکی صدر کایمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سرپرستی نہ کرنے کا اعلان قابل تحسین ہے

07فوریه
ایٹمی معاہدے کے کمٹمنٹ کی طرف لوٹنے کے لئے ایران کی شرط، تمام پابندیوں کا خاتمہ ہے، رہبر معظم

ایٹمی معاہدے کے کمٹمنٹ کی طرف لوٹنے کے لئے ایران کی شرط، تمام پابندیوں کا خاتمہ ہے، رہبر معظم

اگر امریکہ عملاً نہ زبانی کلامی ایران پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کر دے اور ایران بھی ان پابندیوں کے اٹھائے جانے کو آزما لے تو ایران بھی جوہری معاہدے میں واپس آسکتاہے

30ژانویه
پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب 56 اسلامی ریاستوں کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا، علامہ امین شہیدی

پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب 56 اسلامی ریاستوں کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا، علامہ امین شہیدی

انہوں نے اسلامی مشترکات کے فروغ اور فرقہ وارانہ تعصبات کے خاتمہ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کا سب سے موثر ہتھیار فرقہ واریت ہے۔ امریکہ، اسرائیل، انڈیا اور دیگر عالمی طاقتیں اس ہتھیار کو استعمال کرتے ہوئے اسلام اور پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہیں۔

25ژانویه
امریکہ میں موت کا گرم بازار

امریکہ میں موت کا گرم بازار

قارئین! امریکہ میں روز بروز موت کی شرح بڑھتی جارہی ہے۔ ہم نے سوچا تھا 2020 اپنی نحوست کو لے کر رخصت ہوگا اور انسانیت کو 2021 میں سکھ کا سانس لینا نصیب ہو گا۔ مگر اب تو لگتا ہے 2021 سب کو مارکے ہی دم لے گا ۔ زمانے کی برائی کی مذمت نہ ہوتی تو کہتے زمانہ ہمارے ساتھ کیا سے کیا کر گیا؟