امریکہ

21می
انتشار اور افراتفری نہیں، امن و سلامتی اور استحکام کی بات کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

انتشار اور افراتفری نہیں، امن و سلامتی اور استحکام کی بات کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز مزید خلفشار اور انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، خاص طور پر ایسے وقت میں جب امریکہ و اسرائیل اور بھارت ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔

08می
شامی حکومت اور عوام نے ایک بڑے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا/ رہبرمعظم اور بشار اسد کی تاریخی ملاقات

شامی حکومت اور عوام نے ایک بڑے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا/ رہبرمعظم اور بشار اسد کی تاریخی ملاقات

ایران اور شام کے درمیان گہرے اسٹریٹیجک تعلقات قائم ہیں اور استقامتی محاذ کی شناخت بھی اسی اسٹریٹیجک تعلقات سے وابستہ ہے، بنابریں دشمن کبھی بھی اپنے منصوبوں کو عملی جامہ نہیں پہنا سکے گا

06مارس
ایران؛ امام جمعہ بوشہر کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور میں دہشت گردی کی  شدید مذمت

ایران؛ امام جمعہ بوشہر کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور میں دہشت گردی کی شدید مذمت

ایران کے صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین غلامعلی صفائی بوشہری نے اپنے ایک بیان میں پشاور کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔

01مارس
ہم جنگ کے خلاف ہیں،یوکرائن بحران کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے، رہبر معظم انقلاب

ہم جنگ کے خلاف ہیں،یوکرائن بحران کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ نے عید بعثت کی مناسبت سے خطاب میں فرمایاکہ یوکرائن میں ایران جنگ بندی کا طرفدار ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہاں جنگ ختم ہو جائے تاہم کسی بھی بحران کا حل تبھی ممکن ہے جب اس کی جڑوں کو پہچان لیا جائے۔ یوکرین کے بحران کی جڑ امریکہ کی بحران ساز پالیسیاں ہیں اور یوکرائن ان پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔

25نوامبر
امریکہ کا عراق اور اسرائیل کو جمہوریت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

امریکہ کا عراق اور اسرائیل کو جمہوریت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں صرف عراق اور اسرائیلی حکومت کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

05نوامبر
پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا

پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں امریکی فوج کا کوئی فضائی اڈہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے، اس بارے کوئی بھی قیاس آرائی بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ فعل ہے جس سے گریز کیا جانا چاہیے۔

03نوامبر
ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

23اکتبر
شام میں دہشت گردانہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر کیا گیا، لبنانی شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر

شام میں دہشت گردانہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر کیا گیا، لبنانی شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر

لبنان کی سپریم شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر شیخ علی الخطیب نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔

28آگوست
رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

امریکی کبھی مکار لومڑی بن جاتے ہیں جس کا نمونہ آج افغانستان میں دیکھا جا رہا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے افغانستان کو ایران کا برادر ملک قرار دیا اور فرمایا کہ ایران اور افغانستان کا دین ، زبان و ثقافت مشترک ہے۔