انتخابی

15می
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سالوں کے لیے مجلس وحدت مسلمین کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سالوں کے لیے مجلس وحدت مسلمین کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن کے اختتام پرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سالوں کے لیے بھاری اکثریت سے مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا ۔ انتخابی نتائج کا اعلان شوری عالی کے سربراہ علامہ شیخ حسن صلاح الدین نے کیا۔

17ژوئن
اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں لازماً شریک بنائیں گے، وزیر اعظم

اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں لازماً شریک بنائیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کو زیر صدارت اجلاس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے انتخابی عمل میں استعمال میں شفافیت اور تمام آئینی تقاضوں کو پورا کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے اپنے عزم کا اعادہ کیاکہ موجودہ حکومت ملک کے انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنانے کے حوالے سے پُرعزم ہے۔

01دسامبر
ایم ڈبلیو ایم کے سینئررہنما الیاس صدیقی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی مقرر

ایم ڈبلیو ایم کے سینئررہنما الیاس صدیقی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی مقرر

حوزہ ٹائمز|واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ گلگت بلتستان میں صوبائی حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہوگئی ہے.