آئی ایس او پاکستان

31اکتبر
حسن عارف آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب

حسن عارف آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب

نئے میر کارواں کا انتخاب ہوا تو پنڈال مردہ باد امریکہ و مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کارکن "ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے، امریکہ مردہ باد ہے" کے فلک شکاف نعرے لگاتے رہے۔

26دسامبر
آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور میں منعقدہ پہلے اجلاس عاملہ میں کابینہ کی منظوری دی گئی۔ رکن ذیلی نظارت آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن علامہ آغا سید جواد موسوی نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ رکن مجلس نظارت آئی ایس او پاکستان تہور حیدری، سابق مرکزی صدور سرفراز نقوی اور اطہر عمران طاہر بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔

01می
مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی

مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، حجۃ الاسلام سید ظفر علی نقوی

انہوں نے کہا کہ الحمد للہ مجلس عاملہ کے اراکین پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں سے ہیں اور بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ  مختلف علاقوں، ثقافتوں اور زبانوں کے باوجود دفتر کے پلیٹ فارم پر ایک پیار و محبت،الفت و مہربانی کے ساتھ ایک ہی چمن کے پھول جیسے ہیں۔ یہی بے لوث خدمت کا جذبہ اور آپس میں ہمدلی اور محبت ہی ہمارا بہت بڑا سر مایہ ہے۔

03ژانویه
شہید سردارِولایت کے پیروکار خطے میں استعمار دشمنی کو ہرگزترک نہیں کریں گے،آئی ایس او پاکستان

شہید سردارِولایت کے پیروکار خطے میں استعمار دشمنی کو ہرگزترک نہیں کریں گے،آئی ایس او پاکستان

مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے اس موقع پر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے ملت اسلامیہ کا عظیم نقصان ہوا اور ایک ایسا خلا پیدا پیدا ہواجو کبھی پر نہیں ہوگا۔ عالمی استعمار خوفزہ ہوکر حریت پسندوں کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور ہمیشہ سے حریت اور آزادی اظہار کیخلاف سازشی عنصر کا کردار ادا کیا ہے۔

26دسامبر
اسرائیل کی حمایت کشمیر کاز سے بھی سنگین غداری ہے، آئی ایس او پاکستان

اسرائیل کی حمایت کشمیر کاز سے بھی سنگین غداری ہے، آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کاکہنا تھا کہ ملک بھر میں فلسطین کاز اور کشمیر کاز کے لئے آگہی مہم چائی جائے گی تا کہ نوجوانوں کو مسئلہ فلسطین سمیت مسئلہ کشمیر کے اصل حقائق اور تاریخ سے آگاہ کیا جائے اور نوجوان کسی بھی فرد کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کو پامال کیا جائے ۔

23دسامبر
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اعلان

شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اعلان

حوزہ ٹائمز | مجلس ترحیم سے ممتاز عالم دین اور امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی سمیت دیگر علمائے کرام خطاب کریں گے

27نوامبر
جیکب آباد میں “نامنظور اسرائیل” ریلی+تصاویر

جیکب آباد میں “نامنظور اسرائیل” ریلی+تصاویر

حوزہ ٹائمز|آئی ایس او پاکستان کے مرکزی کال پر ضلع جیکب آباد میں آئی ایس او پاکستان لاڑکانہ ڈویزن اور ایم ڈبلیو ایم ضلع جیکب آباد کی طرف سے مرکزی امام بارگاہ سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی.

07نوامبر
مظلومین ِ جہاں کی حمایت کرنا امت مسلمہ کا شرعی فریضہ ہے، مقریریں حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

مظلومین ِ جہاں کی حمایت کرنا امت مسلمہ کا شرعی فریضہ ہے، مقریریں حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

حوزہ تائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ49واں مرکزی کنونشن لاہور میں دوسرے روز بھی جاری رہا۔

04نوامبر
آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز کل سے ہوگا

آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز کل سے ہوگا

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے49ویں سالانہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔