آیت اللہ ابراہیم رئیسی

19اکتبر
وحدت عالم اسلام کے لئے ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے، آیت اللہ رئیسی

وحدت عالم اسلام کے لئے ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے، آیت اللہ رئیسی

پینتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ وحدت اور رواداری کی فکر عالم اسلام کی ایک استڑیٹجک ضرورت ہے جس پر تمام علمائے کرام اور مفکرین تاکید کرتے ہیں۔

28نوامبر
ایرانی چیف جسٹس کا شہید محسن فخری زادہ کی شہادت  سے متعلق اہم بیان

ایرانی چیف جسٹس کا شہید محسن فخری زادہ کی شہادت سے متعلق اہم بیان

حوزہ ٹائمز|انٹیلیجنس سروسز، سیکیورٹی فورسز اور عدالتی حکام باضابطہ طور پر جرائم پیشہ افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لئے جلد سے جلد تمام انٹلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے اس جرم میں ملوث تمام افراد ،ماسٹر مائنڈ ، منصوبہ ساز اور نگرانی کرنے والوں کو قانونی چارہ جوئی اور انصاف کے کٹہرے میں لائے جانے کے پائبند ہیں۔

30اکتبر
ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری

ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے علامہ قاضی نیاز کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری

حوزہ ٹائمز|ایرانی چیف جسٹس آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی رح کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں مختلف ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔