ایران پر پابندیاں

18ژانویه
عالمی اسکتبار امریکہ کی حرمِ امام رضاپہ پابندی کھُلی دہشتگردی اور اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہیں، آئی ایس آئی پاکستان

عالمی اسکتبار امریکہ کی حرمِ امام رضاپہ پابندی کھُلی دہشتگردی اور اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہیں، آئی ایس آئی پاکستان

مرکزی صدر نے پابندی کی مزمت کرتے ہوئے مزید کہا کہ عالمی استعمارامریکہ اور یورپی یونین کی حالیہ پابندیوں پہ شیعہ سنی مسلمانوں نے اظہار برہمی کیا ہے حرمِ امام رضا پہ پابندی دراصل شعائر اسلامی پہ پابندی ہے امریکہ کو اس توہین آمیز رویے کی امت مسلمہ سے معافی مانگنا ہوگی۔

11دسامبر
امریکہ کی جانب سے المصطفی پر پابندی ناجائز، غیر اخلاقی، تعلیم و انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امریکہ کی جانب سے المصطفی پر پابندی ناجائز، غیر اخلاقی، تعلیم و انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی اصلاح ، ذہن سازی اور ترقی میں اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں،المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین اور بین الاقوامی درس گاہوں کے ساتھ تحقیقی اداروں میں ہوتاہے.

19نوامبر
امریکہ کی زيادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، ایران

امریکہ کی زيادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|سعید خطیب زادہ نے جمعرات کے روز اپنے ایک ٹوئیٹ میں مائیک پمپیو کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے کہا ہے کہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ پمپیو کہ جن کا دور ختم ہونے جا رہا ہے.

25اکتبر
اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک امت مسلمہ کے غدار ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک امت مسلمہ کے غدار ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حوزہ ٹائمز|علامہ علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے خلاف پابندیاں قابل مذمت ہیں اس سے پہلے بھی امریکہ سید مقاومت اور حزب اللہ کے خلاف اپنی دشمنی اور عداوت کا اظہار کرتا رہا ہے.

13سپتامبر
وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے، ایرانی صدر

وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے، ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر زور دیا کہ وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے اور وہ ممالک ہمارے دوست ہیں جن کے پاس ہمارے پیسہ ان کے بینکوں میں ہے جس پر تین تالے ہیں اور وہ ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اس کا استعمال کرنے کو تیار نہیں اور ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اس پیسے کے تبادلے کو روک رہا ہے۔