بابائے قوم

25دسامبر
بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی کابینہ کے ارکان سمیت دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چار چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

11سپتامبر
بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے

بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے

پہلے ہی ان ر وشن اصولوں سے روگردانی کی وجہ سے وطن عزیز کا بہت زیادہ نقصان ہوچکا لیکن اب یہ ملک مزید نقصانات کا متحمل نہیں ہوسکتا، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی ، عدل و انصاف اور گڈ گورننس کو قائم کرکے قائد اعظم کے پاکستان کو موجودہ گھمبیر اور سنگین مسائل و مشکلات سے نجات دلائی جاسکتی ہے، پورا ملک سیلاب سے متاثر ہے، آج پھر اسی جذبے کی ضرورت جو ایثار کا جذبہ قیام پاکستان کے وقت تھا۔

14آگوست
بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

انہوں نے کہاکہ جس ملک کو دنیا میں آئینی و انتظامی طور پر ایک مثال بننا تھا وہاں آئین وقانون ڈھونڈے سے نہیں ملتا، افسوس اسی سبب یہ تاثر ابھرا کہ ایک نہیں دو پاکستان ایک قائد اعظم کا پاکستان اور ایک موجودہ پاکستان۔ سیاسی اکھاڑ پچھاڑ اور متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں جو ڈھانچہ بنا وہ اس لائحہ عمل کی بالکل اور یکسر نفی تھا جو بابائے قوم نے ہمیں دیا ،

09جولای
محترمہ فاطمہ جناح آخری دم تک قائد اعظم ؒ کے افکار پر ڈٹی رہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

محترمہ فاطمہ جناح آخری دم تک قائد اعظم ؒ کے افکار پر ڈٹی رہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قوموں کی ترقی میں خواتین کا ہمیشہ مرکزی کردار رہا، جدوجہد پاکستان میں فاطمہ جناح بابائے قوم کے شانہ بشانہ رہیں

12سپتامبر
بابائے قوم کے دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان میں مسلمان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

بابائے قوم کے دانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان میں مسلمان آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

انہوں نے کہا کہ آج پاکستانیوں کو آزادی کے جو لمحات میسر ہیں وہ قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور بے لوث قیادت ہی کا قیمتی ثمر ہیں۔

11سپتامبر
بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد اعظم نے جن اصولوں اور مقاصد کے لیے آزاد مملکت کی جدوجہد کی تھی اور مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کا بھرپور ساتھ دیا اور انہوں نے پاکستان کی شکل میں ایک عظیم کامیابی حاصل کی