بغداد میں دھماکے

21ژانویه
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

نجف اشرف سے آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں ہونے والے  بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زمہ داروں کی شناخت کرکے ان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

21ژانویه
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا بغداد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا بغداد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت

نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی مذمت اور سیکیورٹی اداروں کو عوام کی تحفظ کےلیے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی درخواست کی ہے۔

21ژانویه
عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں شہید اور زخمی

عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں شہید اور زخمی

موصولہ خبروں کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں یہ دھماکے الطیران چوک اور باب الشرقی کے علاقے میں ہوئے جن میں کم سے کم اٹھائیس افراد شہید اور تہتر زخمی ہو گئے۔