تعلیم و تربیت

09ژانویه
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفیؒ کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، علامہ سید محمد حسن نقوی

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفیؒ کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ الامام المنتظر کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے علامہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

30سپتامبر
دینی مدارس میں سنگ تراشی کا ہنر ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی

دینی مدارس میں سنگ تراشی کا ہنر ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی

حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں لجنہ سید الاوصیاء سکردو کی طرف سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس میں پتھر سے در پیدا کرنے کا ہنر موجود ہے۔

13جولای
تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے،محترمہ معصومہ نقوی

تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے،محترمہ معصومہ نقوی

تعلیم و تربیت کا میدان خواتین کا میدان ہے جس میں جدید دور کی سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے خواتین دین کی بہترین خدمات انجام دے سکتی ہیں

18ژوئن
ایرانی اسکولوں میں بنا دستاویزات افغان بچوں کا داخلہ

ایرانی اسکولوں میں بنا دستاویزات افغان بچوں کا داخلہ

بیرون ملک اسکولوں اور تعلیم و تربیت کے بین الاقوامی امور کے مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسکولوں میں ان افغان بچوں کی تعلیم کے لئے بھی رجسٹریشن کیا جا رہا ہے جن کے پا‎س کوئی قانونی دستاویز تک موجود نہیں ہے۔

21ژوئن
مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے، مشتاق خان

مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے، مشتاق خان

اپنے خطاب میں کہا کہ مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مدارس اسلامی تہذیب کے مراکز ہیں، مدارس، مساجد اور شعائر اسلام کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

20ژوئن
اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی  نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میںکہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،جس نے تمام شعبوں میں انسانی معاشروں اور انسانیت کی فلاح کی رہنمائی فرمائی ہے، جنگ ہو یا امن، ہجرت ہو یا قیام، تمام صورتوں میں رہنما اصول ایسے وضع کئے جورہتی دنیا تک مثال رہیں گے۔

07آوریل
خواتین کی تعلیم و تربیت مدارس دینیہ خواہران کا خصوصی مشن ہے، ام کلثوم امیدی

خواتین کی تعلیم و تربیت مدارس دینیہ خواہران کا خصوصی مشن ہے، ام کلثوم امیدی

مدارس دینیہ خواہران ہمدان کے زیر انتظام مدیر حوزہ محترمہ ام کلثوم امیدی کے ساتھ فدک ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ اور مدرسہ علمیہ الزہرا (ع) کی مدیر اور دیگر کارکنوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں حوزہ کی مدیر نے کہاکہ معاشرے کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہونے کی وجہ سے خاندان اور معاشرے کے اعلیٰ مقاصد کی تکمیل کے لئے ان کی ذمہ داری بہت سنگین ہے؛ لہذا مدارس دینیہ خواہران کا خصوصی مشن انقلابی اور مومنہ خواتین کی تعلیم و تربیت ہے۔