جامعہ روحانیت بلتستان

19می
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد (ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد (ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان، افغانستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

24فوریه
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت شہید مطہری کے افکار سے آشنائی کیلئے کلاسسز کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت شہید مطہری کے افکار سے آشنائی کیلئے کلاسسز کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام بلتستان کے مجامع کے تعاون سے شہید مطہری کے افکار سے آگاہی کیلئے شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا ہے، ان کلاسوں سے آشنائی کی تعارفی نشست آج بروز جمعرات حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منقعد ہوئی۔

08فوریه
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا کوہستان بس حادثے پر اظہارِ افسوس

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا کوہستان بس حادثے پر اظہارِ افسوس

انہوں نے افسوس ناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ناگہانی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔

15ژانویه
وزیر برقیات جی بی کی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان آمد

وزیر برقیات جی بی کی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان آمد

دوران گفتگو صدر محترم جامعہ روحانیت بلتستان نے جی بی میں فیول کے ذرائع اور بجلی کی قلت کی وجہ سے عوام کے لئے درپیش مشکلات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے تاکید کی کہ وہ عوامی خدمت کے اس بے نظیر موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ہر ممکن طریقے سے یہاں کی بجلی اور فیول کے مسائل کو حل کرنے اور عوام کی مشکلات کو کم کرنے میں موثر کردار ادا کریں۔

15اکتبر
قم المقدس میں “سقیفہ سے کوفہ تک” نامی کتاب کی تقریب رونمائی

قم المقدس میں “سقیفہ سے کوفہ تک” نامی کتاب کی تقریب رونمائی

اس موقع پر آغا نذر حافی نے ایک محقق کی خصوصیات، کتاب کے مندرجات اور موضوع کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی۔

13اکتبر
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ایک بارپھر جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرمنتخب

حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ایک بارپھر جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرمنتخب

ایران کے مقدس شہرقم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں سیداحمد رضوی ایک بارپھربھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے۔

05جولای
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی سایٹ کا تین زبانوں اردو، انگلش، فارسی میں افتتاح

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی سایٹ کا تین زبانوں اردو، انگلش، فارسی میں افتتاح

اس موقع پر میڈیا کے مسئول احمد علی جواہری کا کہنا تھا کہ یہ سایٹ جدید تقاضوں کے مطابق بنائی گئی ہے اور آثار و معارف اہل بیت علیہم السلام کی نشر و اشاعت کے لیے اس سائٹ کی بنیاد ڈالی گئی ہے جس کے ذریعے معارف اہلبیت ع لوگوں تک پہنچانے کے لیے اس کا افتتاح کیا گیا ہے۔

05ژوئن
سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سیاحت کے بارے میں بلتستان کے علماء اور عمائدین کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ متفقہ قرارداد پورے بلتستان کی آواز ہے۔

02ژوئن
ایک غیر متنازعہ شخص کو وی سی بنا کر علاقہ میں حالات خراب ہونے سے بچایا جائے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

ایک غیر متنازعہ شخص کو وی سی بنا کر علاقہ میں حالات خراب ہونے سے بچایا جائے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

صدرپاکستان علاقہ کی حساسیت کو ملحوظ نظر رکھ کر ایک غیر متنازعہ شخص کو وی سی بنا کر علاقہ میں حالات خراب ہونے سے بچایا جائے۔