حرمین شریفین

30مارس
رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کہ زائرین کی تعداد بڑھنےکا امکان ہے جس کے پیش نظر افرادی اور تکنیکی سہولتیں بڑھادی گئی ہیں۔

03آگوست
خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔

17جولای
مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نماز کے لیے پرمٹ کی شرط ختم

مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نماز کے لیے پرمٹ کی شرط ختم

اس سے قبل حرم مکی اور حرم مدنی میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے موبائل ایپلی کیشن اعتمرنا پر پیشگی بکنگ کرانا لازمی قرار دیا گیا تھا، جہاں پر مقررہ وقت کے لیے باقاعدہ پرمٹ جاری کیا جاتا تھا

16مارس
آل سعود حرمین شریفین کی نہیں بلکہ صہیونیوں کی خادم ہے،آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

آل سعود حرمین شریفین کی نہیں بلکہ صہیونیوں کی خادم ہے،آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے کہاکہ آل سعود کی دہشت گرد حکومت کے ہاتھوں دسیوں مظلوموں کی شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا۔یہ حکومت بظاہر اپنے آپ کو خادم حرمین شریفین کہلاتی ہے لیکن وہ درحقیقت استکبار اور غاصب صہیونیوں کی خادم ہے۔

07آگوست
حرمین شریفین کی جنرل پریڈیڈنسی میں 20 خواتین کو اعلیٰ عہدوں پر تقرری

حرمین شریفین کی جنرل پریڈیڈنسی میں 20 خواتین کو اعلیٰ عہدوں پر تقرری

جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ولی عہد محمد بن سلمان کے ویژن 2030ء کے تحت تقرریاں کی گئی ہیں