حرم امام رضا

16نوامبر
حرم امام رضا (ع) میں ’مسلمان خاتون کی پہچان‘کے موضوع پر ۱۴ ویں دیواری پینٹنگ کی رونمائی

حرم امام رضا (ع) میں ’مسلمان خاتون کی پہچان‘کے موضوع پر ۱۴ ویں دیواری پینٹنگ کی رونمائی

حجۃ الاسلام والمسلمین حسین شریعتی نژاد نے کہا: ملک ایران میں گزشتہ سال رونما ہونے والے واقعات میں جو چیز نمایاں تھی وہ تھی کہ کچھ لوگ انقلاب اسلامی کے نظریات مقابل میں آئے ، شاید انقلاب اسلامی کے آغاز سے آج تک ایسی لہر ایران میں نہیں اٹھی تھی جیسی لہر پچھلے سال اٹھی۔

11آگوست
امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد

امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ عزاداری اور مجلس عزا کا انعقاد

حضرت امام سجاد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام میں مجلس عزا اور عزاداری منعقد کی گئی۔

17جولای
حرم امام رضا(ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام

حرم امام رضا(ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے متبرک دسترخوان کا اہتمام

اطعام اور پذیرائی کا باقاعدہ آغاز حضرت امام ہادی علیہ السلام کی شب ولادت سے ہوا جو کہ عید غدیر کے دن تک صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں جاری رہے گا۔

16جولای
حرم علوی کے گنبد پر غدیر کا پرچم نصب

حرم علوی کے گنبد پر غدیر کا پرچم نصب

حرم امام علی کے گنبد پر نصب پرچم پر عبارت «من كنتُ مولاه فعليٌ مولاه» درج ہے

26آوریل
حرم امام رضا(ع) میں دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم

حرم امام رضا(ع) میں دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم

قرآنی میوزیم میں مجموعی طور پر قرآن کریم کے 130 نسخہ پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ قرآنی جزوات اور قرآن کریم کے کئی قیمتی آثار بھی موجود ہیں

06آوریل
آیت اللہ اعرافی کی حرم امام رضاؑ کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت

آیت اللہ اعرافی کی حرم امام رضاؑ کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک بیان میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

30دسامبر
ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ میں اردو زبان زائرین کی جانب سے عزاداری

ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ میں اردو زبان زائرین کی جانب سے عزاداری

ایام عزائے فاطمیہ کے دوران پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جگرگوشہ رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کا غم وسیع پیمانے پر منایا جاتا ہے اور ہرطرف مجالس و عزاداری کا انعقاد کیا جاتا ہے، اسی مناسبت سے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے زائرین اپنی عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ پر حاضر ہوتے ہیں

27دسامبر
حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

حرم امام رضا ؑ میں نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا افتتاح

کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور اورآستان قدس رضوی کے جامع مشاورتی سینٹر کے تعاون سے نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے خصوصی مشاورتی کلینک کا ا فتتاح کردیا گيا ہے

09آوریل
اسلام ، انسانوں کے درمیان محبت کا خواہاں ہے، حجت الاسلام مروی

اسلام ، انسانوں کے درمیان محبت کا خواہاں ہے، حجت الاسلام مروی

اخلاقیات وہ صاف ہوا ہے جو سماج میں جب چلتی ہے تو وہ اس کی صحت و سلامتی اور تکامل کی باعث بنتی ہے اور اخلاقی برائیاں وہ آلودہ ہوا ہے جو سماج کو بیمار کر دیتی ہے اور وہ زوال کی کھائي میں گر جاتا ہے۔